Damadam.pk
Jeff_Bezos's posts | Damadam

Jeff_Bezos's posts:

Jeff_Bezos
 

پھر اِک روز کہنے لگی ۔۔!! یار تُمہارے مسئلے بھی تو عجیب ہے..!! رات کے پہر ویران سڑکوں پر چائے خانے اور سگریٹ کی دُوکانیں ڈھونڈتے رہتے ہو۔۔!! 🍁
B E Z O S🥀

Jeff_Bezos
 

ضبط تہذیب کی علامت ہے
.
تم ہمیں بے زباں سمجھتے ہو😼🥀
B E Z O S🍁

Jeff_Bezos
 

زندگی کی پیمائش ہماری سانسوں کی تعداد سے نہیں ہوتی بلکہ ان لمحات سے ہوتی ہے جو ہماری سانسیں لے جاتے ہیں۔
~مینوئل پالاسیو

Jeff_Bezos
 

اس قدر سادہ طبیعت ہوں کہ چاہتا ہوں۔
جو آستین میں ہے وہ بھی پَل جاۓ۔🖤 🔥
B E Z O S♥️ 👑

Jeff_Bezos
 

نہ کوئی چاپ، نہ آہٹ، نہ گُفتگو، نہ سوال🙂🥀
کہاں لُٹے ہیں خیالوں کے کارواں دیکھو۔۔🥀🍁

Jeff_Bezos
 

ہم اپنی عُمر کی ڈھلتی ہُوئی اِک سہ پہر میں ہیں
جو مِلنا ہے ہمیں تو مِل، چراغِ شام سے پہلے
شب بخیر زندگی 🌃