Damadam.pk
Jeya.malik's posts | Damadam

Jeya.malik's posts:

AMEEN SUMA AMEEN
J  : AMEEN SUMA AMEEN - 
Jeya.malik
 

پاکستانیوں کی زندگی😄
1. گرمی میں واپڈا کو گالیاں
2. سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں
3. اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں🤪😂

Jeya.malik
 

*کسی کو زبردستی اپنی ذات تک محدود نہیں کیا جا سکتا یہ تو دلوں کے معاملے ہوتے ہیں، بہتر ہے جو جہاں خوش ہے اسکو وہاں رہنے دیا جائے کوئی تمہاری محبت کو نہیں سمجھ پا رہا تو کم از کم اپنی ذات کو دوسروں پے تھوپنے کے بجاے خاموشی سے ہٹ جاؤ, بکھرنے سے پہلے ہی خود کو سمیٹ لو، ایسا کرنے سے نظر انداز ہونے کی اذیت سے بچ جاؤ گے....!*
︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗

Jeya.malik
 

♻️💞 *اخــلاق کـو درسـت کـیجئــے*💞♻️
*⁦❣️⁩اصــــــــلاحی باتیں❣️*
اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ
آپ سب کچھ کھوتے جا رہے ہیں
یہ یاد رکھیں درخت ہر سال اپنےپتے کھو دیتے ہیں لیکن پھر بھی وہ اچھے دنوں کے انتظار میں رہتے ہیں اور پھر وہ ہرے بھرے ہوجاتے ہیں
اللہ پاک پر بھروسہ ہوتو سب ٹھیک ہوجاتا ہے..🌹
💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞

Jeya.malik
 

❣️🙃❣️کسی کو برا نہ کہو کیا پتہ رب کی نظر میں وہ سب سے بہتر اور پیارا ہو😊☺️😌💯

خاموش🤫🤫🤫🤫🤫
J  : خاموش🤫🤫🤫🤫🤫 - 
Jeya.malik
 

دمادم پہ ہنسی مزاح کر کے انجوائے کریں,😂
رشتے نہ ڈھونڈیں 😋
آپ کے لئے رشتہ ڈھونڈنا والدین کی ذمہ داری ہے
شکریہ🙄😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Jeya.malik
 

توبہ کے آنسو کا کمال یہ ہے کہ
گرتا باہر ہے مگر اندر کی صفائی کر دیتا ہے

Funny joke
J  : 😁😁😁🤭🤭😁🤭🤭🤭 - 
Jeya.malik
 

ہم لوگ بھی کتنے عجیب ہیں نا
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں
🙁🙁🤔

Jeya.malik
 

پوسٹ کرنا تو بس ایک #بہانہ ھے
اصل مقصد #چہروں پر
مسکراہٹ لانا ہے😍
#ﷲ سب کو خوش رکھے🤲 #آمین 🥰❣️

Jeya.malik
 

کچھ حضرات کا بس نہیں چلتا
ورنہ لڑکیوں کی قبر پر بھی جا کر
لکھ دیں
نائس قبر ڈئیر 😂😂😁🤭🤭🤭🤭😁😁😁😁

Jeya.malik
 

*"آج کــــــــی چھٹــــــــــــــــی باتــــــــــ"*
*گندے پانی میں جتنا مرضی صاف پانی ملاؤ، وہ کبھی صاف نہیں ہوگا اور صاف پانی میں تھوڑا سا بھی گندا پانی ملاؤ تو سارا صاف پانی گندا ہو جاتا ہے۔ ہمیشہ اچھے لوگوں کی صحبت میں رھو ورنہ گندے لوگ آپ کو بھی گندا کردیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💞💞💞💞💞

Jeya.malik
 

*"آج کــــــــی پانچــــــــــــــویں باتـــــــــــ"*
*آنسوؤں کا جاری نہ ہونا دل کی سختی کی وجہ سے ہے۔ دل کی سختی گناہوں کی وجہ سے ہے۔ گناہوں کی کثرت موت کو بھول جانے کی وجہ سے ہے۔ موت سے غفلت لمبی اُمیدوں کی وجہ سے ہے۔ لمبی اُمیدیں دنیا سے محبت کی وجہ سے ہیں۔ اِسی لیئے تو کہتے ہیں کہ دنیا کی محبت ہر گناہ کی جڑ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💞💞💞💞💞

Jeya.malik
 

*"آج کــــــــی چوتھــــــــــــــــی باتــــــــــ"*
*جنہیں خواب دیکھنا اچھا لگتا ہیں اُنہیں رات چھوٹی لگتی ہے اور جنہیں خواب پورا کرنا اچھا لگتا ہے اُنہیں دن چھوٹا لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💞💞💞💞💞

Jeya.malik
 

*"آج کــــــــی تیســــــــــــــــری باتــــــــــ"*
*دو باتیں ہمیشہ یاد رکھو کہ نماز نہ چھوڑنا کہ دنیا و آخرت کی ساری بھلائی اِسی میں ہے۔ اور نظر کی حفاظت کرنا کہ سارے گناہوں کی بنیاد یہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💞💞💞💞💞

Jeya.malik
 

*"آج کــــــــی دوســــــــــــــــری باتــــــــــ"*
*جی کرتی ہے، ہاں کرتی ہے۔ ایسا تو بس ماں کرتی ہے۔ پیار تو ہے بس ماں کا، دنیا کہاں پیار کرتی ہے۔ کسی نے سچ ہی کہا کہ ایک خُدا نہیں ہوتی ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💞💞💞💞💞

Jeya.malik
 

*"آج کــــــــی پہـــــــــــــــــلی باتــــــــــ"*
*اللہ تعالیٰ عزوجل کو دولت مند کی عاجزی، غریب کی سخاوت، بیمار و لاچار کا شکر، گنہگار کی توبہ اور جوانی کی عبادت بہت پسند ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💞💞💞💞💞

Jeya.malik
 

شیخ. ایک روپے کا ایزی لوڈ کردو
دوکاندار. ایک روپے کا ایزی لوڈ کروا کر کس کو کال یا میسج کرو گے
*Us...?*
شیخ. کرنا تو کچھ نہیں بس پیسے اڑانے کی عادت سی ہوگئی ہے😂😂😂😃😃😁😁😄😄😆😆

Jeya.malik
 

😌ایک ادمی خود کشی پر تقریر کر رہا تھا
😉جذباتی ہو کر کہنے لگا
خودکشی حرام ہے
ظلم ہے
گناہ ہے
اس سےتو بہتر ہے بندہ اپنے آپ کو گولی مار لے😀😃😄😄😁😜😆