نکاح کا لالچ دے کر روح کی دھجیاں اڑانے والوں اس کا قرض تم اپنے گھر سے ادا کرو گے 🙂🖤🥀"
محترمہ❤️
کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا❤
پھر کسی کے ساتھ نہیں جُڑتے
وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں💔
💯🥀
خود پر سب سے زیادہ فخر تب محسوس ہوا😜😛😛😛😛
جب امتحان میں کچھ نہیں آ رہا تھا.
اور پیچھے سے *استاد* نے کہا.
سیدھے بیٹھو,پیچھے والا دیکھ رہا ہے,😇😄😄😄😜🤭
قسم سے سینا چَوڑا ہو گیا
😂🤣😂😂😂😂😂😅🤣
:
ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂
*📍🥀ہـــــــــــمارے اطراف میں خوبصـــــــــــورت چہرے تو بہت مـــــــــــل جاتے ہیں۔ مگر خوبـــــــــــصورت سوچ بہت کم میـــــــــــسر ہے۔*
*لسٹ وزرائے اعظم پاکستان*
*1۔ نوابزادہ لياقت علی خان 1947ع سے 1951 تک۔*
*2۔خواجه نظام الدين ۔1951سے 1953تک۔*
*3۔محمد علی بوگرا 1953 سے 1955 تک۔*
*4 ۔چوہدری محمد علی 1955سے 1956 تک ۔*
*5۔حسين شهيد سهروردی 1956 سے 1957 تک ۔*
*6۔اسمائيل ابراهيم چنديگر 1957سے 1957 تک ۔*
*7 ۔ملک فيروزخان نون۔1957سے 1958 تک ۔
*8۔نورالامين ۔1971 سے1971 تک۔*
*9۔ذولفقار علی بھٹو 1973ع سے1977 تک ۔*
*10۔محمد خان جونيجو 1985سے 1988 تک
*11۔محترمہ بينظير بھٹو1988سے 1990 تک ۔*
*12۔مياں محمد نواز شريف 1990 سے 1993 تک ۔*
*13۔محترمہ بينظير بھٹو ۔1993سے 1996 تک۔*
*14۔مياں محمد نوازشريف 1997 سے 1999تک ۔*
*15۔میر ظفرالله خان جمالی 2002 سے 2004 تک ۔*
*16۔چوہدری شجاعت حسين 2004 سے 2004ع تک ۔*
*17 ۔شوکت عزيز 2004 سے 2007 تک.
*18 ۔سید يوسف رضا گيلانی 2008
عمران خان نے کہا تھا😎
میں "تاریخ" بدل دوں گا🙄
میں نے ابھی ،ت،ا،ر،ی،خ "تاریخ" کو الٹا کر کے لکھا 😑 😎
تو وہ،خ،ی،ر،ا،ت "خیرات" نکلی🙄🙁😜😂😂😂😂😜😑
*💕اپنے گھر کی عورتوں کو ایک بات اچھی طرح سکھاؤ کہ بےحیائی کی ٹھنڈک سے پردے کی گرمائش بہتر ہے اور بیٹوں کو یہ سکھاؤ کہ نظریں جُھکا کر رکھیں💕*
*💕ٹینشن ڈپریشن بے چینی صرف اسی انسان کو سب سے زیادہ ہوتی ہے جو خود کے لیے کم اور دوسروں کیلۓ زیادہ جیتا ہو💕*
Right or wrong
*💕شادی کے بعد عورت کی نظر اتنی تیز ہوجاتی ہے کہ وہ اپنے شوہر کو دیکھے بغیر بتا سکتی ہے کہ وہ کہاں دیکھ رہا ہے کیا دیکھ رہا ہے کس کو دیکھ رہا ہے کیا سوچ رہا ہے اور کیا کرنے جا رہا ہے جب کہ مرد کی نظر اتنی کمزور ہوجاتی ہے کہ اسے یہ بھی نظر نہیں آتا کہ سامنے کھڑی بیوی نے کیا پہنا ہے💕*
*💕اکثـر کسـی سے بات کرتے ہوئے ایک لفظ ہی بہت سی مدھم ہوتی یادوں کو روشــــن کر جاتا ہے اور سمجھ آ جاتا ہے کہ کسـی کو یادوں سے نکالنا مشکل ہے اور زندگی سے نکالنا آسان💕*
*💕زندگی کی خوبصورتی رشتوں سے ہے اور رشتے تب ہی قائم رہتے ہیں جب ہم معمولی سی مسکراہٹ اور ہلکی سی معذرت سے سب کچھ نظر انداز کر دیتے ہیں بجائے اس کے ہم اللّٰہ الرحمٰن کى تمام تر صفات کا دل سے اقرار کرکے اس پر باعمل بننے کى کوشش کریں ہم سب اپنى تنگ نظرى کے باعث الغفار کو پسِ پشت ڈال کے لوگوں کو مزید دُکھى کرتے ہیں دنیا میں ایسے بہت لوگ ہیں جو ہم سے سچے دل سے معافى چاہتے ہیں💕*
جب کوئی لڑکی آپکو انکار کر دے💔
تو شہر کے سب سے اونچے ٹاور پر چڑھ جانا😪
.
.
.
.
.
.
.
.
.
..
اور وہاں جا کے دیکھنا شہر کتنا بڑا ہے کوئی اور مل جائے گی💯🤭😎🥳
مرن نہ لگ جایا کرو😂😂😂
Har wo rishta jes mein ehsas basta ho, anmol hain
✨⚜️🕊️🕊️🕊️🕊️⚜️✨⚜️✨✨⚜️✨⚜️🕊️🕊️🕊️🕊️⚜️✨ *آپ خود کو بد نصیب کہہ کر کیوں روتے ہیں رب کائنات کی ہی آپ بھی مخلوق ہیں اور میرے رب نے آج تک سب کے نصیب اچھے ہی بنائے ہیں خود کو بد نصیب کہہ کر رب کائنات کی رحمت کو نہ ٹھہکراؤ۔*۔ ======{✨⚜️🕊️⚜️✨}======
Zong balance save code koi bata sakta hai?
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
✍🏻لفظ "برقعہ" محض عزت کا لباس نہیں بلکہ یہ نصیحتیں ہوتی ہیں. قرآن کی آیتیں ہوتی ہیں. والدین کی تربیت ہوتی ہے. اسلام سے محبت ہوتی. بیشک...!💯
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝.
🥀درود شریف میں ایسی کیا خاصیت ہے کہ جیسے زبان پہ آیا مقبول بارگاہ ٹھہرا٠٠٠ جبکہ باقی ساری عبادات تا حشر منتظر قبولیت ہیں ،جسکو درود شریف کی سمجھ آگٸ اسکو توحید اور رسالت کی سمجھ آگٸ۔🥀
🌹صَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain