*_دوپٹہ لڑکی کی شخصیت کو چار چاند لگا دیتا ہے زلفیں چاہے کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں لیکن جو تعیظم سر پر دوپٹہ کروا سکتا ہے وہ حسین زلفیں نہیں کروا سکتی 😍😍_*
*جو چیزیں پیسوں سے نہیں خریدی جا سکتی..... اصل نعمتیں وھی ھیں.....*
*مثلاً.... نماز... قرآن کی تلاوت..*. *ﷲ عَزَّوَجَلَّ کا ھر وقت ذکر ... ہر لمحہ خود کو تسبیح سے جوڑ کے* *رکھنا ... دکھ .. تکلیف میں ﷲ تعالیٰ کو یاد رکھنا ... یہی اصل امیری ھے...*
کبھی بھی غصے کی حالت میں فیصلہ نہ کرو
کیونکہ ابلتے پانی میں عکس دکھائی نہیں دیتا💯
لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہو. اس لیۓ نہیں کہ وہ تمہیں کوئی صلہ دیں گے۔ بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ *اَللّه* کریم نیکی کرنے والوں کو پسند کرتاہے. 🍃
زندگی بہت مختصر ہے۔ سمجھ آتے آتے گزر جاتی ہے. 🍃
دل میں کوئی بات نہ رکھیں۔ ناجھگڑے طویل ہونے دیں. 🍃
معاف کردیں کیونکہ معاف کرنا *اَللّه* کوپسند ہے۔ 🍃
🍃 خوش رہیں *اَللّه* آپکے ہمارے معاملات میں آسانیاں پیدا فرمائے
🌿❤️ *آمین ثم آمین یارب العالمین* ❤️
الفاظ چابیوں کی مانند ہیں ان کا صحیح استعمال کرکے لوگوں کے منہ بند یا دل کھولے جا سکتے ہیں💯
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
میں بحیثیت مسلمان اور پاکستانی شہری ،
اس بات سے بری الذمہ ہوں اور میری اس میں کوئی رضامندی شامل نہیں اور نہ ہی میں اسکی اجازت دیتا ہوں کہ میرے و میرے گھر والوں کی ٹیکس کی رقم کو
حکومت پاکستان یا حکومتی ادارے پاکستان میں یا کہیں بھی مندروں, گوردواروں یا حرام کاموں یا سودی کاروبار میں صرف کریں.
جو کوئی بھی حکمران یا سرکاری ملازم یہ کرے گا,ایسا کرنے پر کل قیامت کے دن اپنے جرم کا خود جوابدہ ہوگا۔
میں احکامات الہیہ کی روشنی میں ان کاموں کو حرام سمجھتا ہوں اور اس پر پرزور احتجاج کرتا ہوں۔
اس لیے یہ تمام کام فی الفور بند کئے جائیں
*پاکستان میں مندر کی تعمیر_ نا منظور*
( اس پوسٹ کو پھیلا کر آپ بھی احتجاج کا حصہ بنیں)
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
میں بحیثیت مسلمان اور پاکستانی شہری ،
اس بات سے بری الذمہ ہوں اور میری اس میں کوئی رضامندی شامل نہیں اور نہ ہی میں اسکی اجازت دیتا ہوں کہ میرے و میرے گھر والوں کی ٹیکس کی رقم کو
حکومت پاکستان یا حکومتی ادارے پاکستان میں یا کہیں بھی مندروں, گوردواروں یا حرام کاموں یا سودی کاروبار میں صرف کریں.
جو کوئی بھی حکمران یا سرکاری ملازم یہ کرے گا,ایسا کرنے پر کل قیامت کے دن اپنے جرم کا خود جوابدہ ہوگا۔
میں احکامات الہیہ کی روشنی میں ان کاموں کو حرام سمجھتا ہوں اور اس پر پرزور احتجاج کرتا ہوں۔
اس لیے یہ تمام کام فی الفور بند کئے جائیں
*پاکستان میں مندر کی تعمیر_ نا منظور*
( اس پوسٹ کو پھیلا کر آپ بھی احتجاج کا حصہ بنیں)
*گھڑی #وقت بتاتی ہے ⌚*
*صـــــــــاحب۔۔۔💯*
*اور*
*وقت #لوگوں کی اوقات 🖕🖕*
ویسے تو انسان خاک ھے🔥✨
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے❤🙂💯
اس دنیا میں آپ کا باپ وہ واحد شخص ہے
جو چاہتا ہے آپ اس سے زیادہ کامیاب ہو ❤
یا رب مجھے جن ہاتھوں نے دعا مانگنا سکھایا ہے
ان ماں باپ کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین 🤲🏻
💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے💕💕
Assalamoalikum friends ap sab ka dil se shukria aap ke duao se mera shuhar ghar puhanch gya hain❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Thanks to my all friends thanks again
Asalamoalikum
Aap sab dosto se dua ke darhwast hain 🤲🤲🤲🤲please sab dua karo mera shuhar. Dubai se a raha hain
ALLAH 🕋🕋🕋onhy sahe salamt deer sary omar ao hyr ke sath apny ghar puhancha dy.
Ameen suma ameen🤲🤲🤲🤲🤲
Please sab dua karo pata nahi ALLAH pak Kes ke dua qabol parmy please👏👏👏👏👏👏
کوئی بتا سکتا ہے ثناء مکی سنا مکی کیا ہے یہ کیا چیز ہوتی ہے
کوئی بتا سکتا ہے ثناء مکی سنا مکی کیا ہے یہ کیا چیز ہوتی ہے
Asalamoalikum aap sb dosto se guzarish hain plzzz ALLAH ke liye dua karo mera shuahar dubai me hain ALLAH onhy sahe salamt , deer sary zindgi ke sath jldy apny ghar puhancha de Ameen suma Ameen ya rabel alameen
Plzzz sb Ameen kah dy kia pata ALLAH kes ke Ameen ko qabol. Parmy plzzz👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
Pakistan me airport kab open hongy kese ko pata ho to plzzz bta d or lockdown kab hatam ho ga plzzz👏👏
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*حیـا* کی *سیـڑھی* سے اگر
*عـورت* کا پاؤں *پِھسـل* جائے تو
پورا *گـھرانہ* منہ کے *بَـل* گرتا ہے
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*کوشـش* کریں بِنا *مطلب* کے
*اچھـے* بنیں مطلب سے تو بہت
سے اچھے بنے *پھـرتـے* ھیــــں
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain