*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*فیشـــن* چاہـے جتنـا بھـی
*خـوبصــورت* لگـے مگـر وہ
*پـردے* اور *شـرم و حیـا* سے
زیـادہ *خـوبصـورت* نہیـں ہوتـا
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

بسم اللہ الرحمن الرحیم..
السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ..
اے اللہ دنیامیں جتنی لوگ
بیمار ہیں ان کو شفاء
عطا فرما
دنیا کی
جتنی حقیقت ہے
اس کی اتنی ہی
طلب عطا فرما،
اور آخرت کی جتنی
وسعتیں ہیں ان
کے مطابق جدوجہد
کی توفیق عطا فرما...
آمـــــــین یارب العالمین

📖
________________________
گھر سے نکلنے کی دوعا
🏃🏻🏡Going out from home
بِسْمِ اللهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللهِ لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّه
📖
ۚۚۚۚۚۚۚۚۚۚۚۚۚ_____________
گھر میں داخل ہونے کی دعا
🏡🏃🏻entering the house
بِسْمِ اللهِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللهِ خَرَجْنَا وَعَلَى اللهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا
________________________
😣For curing the pain
درد کی دوا کیلے دعا
بِسْمِ الله (3)
أَعُوذُ بِاللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِر ْ(7)
__________________
👳💁For parents
والدین کیلے دعا
رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
اُردو اسلامک پوسٹ📕📖
______________________
علم مین اضافہ کے لیے دعا
📚For knowledge
رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
✨
میری پیاری نند وفات ہو گئی ہے آپ سب سے دعا کی اپیل ہیں😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
اسلام میری پیاری نند وفات ہو گئی ہے آپ سب سے دعا کی اپیل ہیں😭😭😭😭😭😭😭😭😭
اسلام میری پیاری نند وفات پا چکی ہے آپ سب سے دعا کی اپیل ہیں😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
اسلام میری بہت پیاری نند وفات ہو گئی ہے آپ سب سے دعا کی اپیل ہیں 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
اپنے موبائل سے کسی کو بھی گانے، فلمیں اور غلط تحریریں غرض یہ کہ فُحش اور اسلام مخالف مواد سینڈ مت کریں کیونکہ آپ نہیں جانتے کہ آپ کی کتنی زندگی ہے.؟*
اور یہ ایسا گناہ ہے کہ آپ کے مرنے کے بعد اس سے پھیلنے والے گناہوں کا بوجھ بھی آپ پر ہو گا کیونکہ اس کی وجہ اور بنیاد آپ بنے تھے*
جب تک یہ بُرا ڈیٹا آگے پھیلتا رہے گا اور اس کی وجہ سے لوگ جو جو گناہ کریں گے وہ سب آپ کے نامہ اعمال میں گناہوں کا اضافہ کرتے رہیں گے۔۔*
*کیوں نا اس کے مقابلے میں اچھی چیزیں، تلاوتِ قرآنِ مجید، احادیث، دینی علم اور مزید اسلامک ڈیٹا کو آگے پھیلایا جائے جو آپ کی زندگی میں بھی آپ کے لیے خیر اور رحمت کا باعث بنے اور آپ کے مرنے کے بعد بھی آپ کے لیے عظیم صدقہء جاریہ اور مسلسل چلنے والی نیکیوں کی وجہ بنے*
*گناہِ جاریہ یا ثوابِ جاری.؟
*فی
خــــوبصــــورت الفـــاظ کــی ادائیگــــی کســـی بھـــی ان دیکھـــے شخـــص کــا دیــوانـــہ بنـــا دیتـــی ھـــے 👅👅👅
*بات نیت کی ھوتی ھے صاحب، کوٸی
کعبہ سے بھی خالی لوٹتا ھے اور کوٸی گھر بیٹھے رب کو پا لیتا ھے*💞💞💞
*اگر آپ چاھتے ھیں کہ لوگ آپکی پیٹھ پچھے تعریف کریں تو آپ جتنا جلدی ھو سکے فوت ھو جاٸیں کیونکہ جیتے جی تو ایسا ھر گِز ممکن نہیں*💞💞💞
*بات تو کِردار کی ھوتی ھے صاحب! ورنہ قد میں تو سایہ بھی انسان سے بڑا ھوتا ھے*💞💞💞
*ھمارے معاشرے میں امیر بچوں کی بدتمیزی بھی شرارت جبکہ غریب بچوں کی شرارت بھی بدتمیزی کہلاتی ھے*💞💞💞

*نفرت کمزور محبت کے وجود سے جنم لینے والی وہ مغرور اولاد ھے جِسے پالتے پالتے نسلیں اُجڑ جاتی ھیں*💞💞💞
*سب سے خطرناک وہ ناراضگی ھوتی ھے جس میں آپ جِتاتے نہیں کہ آپ نارض ھیں*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain