Damadam.pk
Jigar.G's posts | Damadam

Jigar.G's posts:

Jigar.G
 

سنتا ہوں کہ تجھ کو بھی زمانے سے گلہ ہے
مجھ کو بھی یہ دنیا نہیں راس آئی ادھر آ
Hyyy post by JIGAR G😉😉 👆👉MOTO😁😁

Social media post
J  : Hyyy post by JIGAR G😉😉 - 
Jigar.G
 

بارش کی برستی بوندوں نے
جب دستک دی دروازے پر
محسوس ہوا ۔۔ تم آۓ ہو
انداز تمھارے جیسا تھا
ہوا کے ہلکے جھونکے کی
جب آہٹ پائی کھڑکی پر
محسوس ہوا ۔۔ تم گزرے ہو
احساس تمھارے جیسا تھا ا
تنہا میں چلا جب بارش میں
تب اک جھونکے نے ساتھ دیا
میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے
وہ ساتھ تمھارے جیسا تھا
پھر رک سی گئی وہ بارش بھی
باقی نہ رہی اک آہٹ بھی
میں سمجھا مجھے تم چھوڑ گۓ
انداز تمھارے جیسا تھا
Hyyyy post by JIGAR G😉😉

Social media post
J  : Hyyy post by JIGAR G😉😉 - 
Social media post
J  : Hyyy post by JIGAR G😉😉 - 
Social media post
J  : Hyyyyy post by JIGAR G😉😉 - 
Social media post
J  : Hyyy post by JIGAR G....S3 - 
Jigar.G
 

Ab main sirf apny liy jeeta hon.
Q k pehly Jin k liy jeeta tha
Onho ne mujy akely jeena sikha diya
😂😉😂😉😂😉😂😉

Jigar.G
 

خطرہ تھا اپنی جان کا خود اپنے آپ سے
رکھا ہے اپنے آپ کو خود سے چھپا کے دوست
راشد خان عاشر ♥️

Jigar.G
 

جب میں نے پہلی بار اُسے دیکھا تو وہ اپنی امی کے ساتھ سُکی روٹیاں بیچنے جارہی تھی اچانک ہماری نظر ملی اور اُس نے شرما کر روٹیاں چھپا لی بس میں اُس کی اس ادا پر فدا ہو گیا
میری لیلا کو دیکھا ہے کسی نے
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Jigar.G
 

اپَنے اعَصاب پہ تلَخی نہ اُتاری جائے
زَندگی ایک ھے, بھَرپور گُزاری جائے
😉😉😉😉😉😉😉

Jigar.G
 

ہم بھی جون کے چاہنے والے ہیں
جون مر گیا ہم بھی جانے والے ہیں
ن۔م

Jigar.G
 

Ye mat smjhna k tumari jaga py koi or agya....
Jigar g
Par Tera maqam b ab Tera nhe rha
😂😂😂😂😂😂

Social media post
J  : Hyyyy post by jigar G🙈🙈🙈🙈 - 
Jigar.G
 

بڑی خاموشی سے کھاگیا کوئی🙁
وہ انار جو فریج میں رکھا تھا! 😒💔

Jigar.G
 

پھر اندھیروں نے راستے روکے
پھر نئے خضر ہیں نئے دھوکے
غم کے ماروں کی سادگی دیکھو
مانگتے ہیں یہ ہر خوشی رو کے
ہم کہ جویائے عالم نو تھے
گھر کو لوٹے کہاں کہاں ہو کے
ہم سے مت پوچھ صبح کب ہوگی
ہم نے صدیاں گنوائی ہیں سو کے
جز اجل کوئی تو صلہ ملتا
زندگی تیرے بوجھ کو ڈھو کے
زہر زنداں صلیب یاد آئے
ذہن میں تخم آگہی بو کے
بات انساں کی کیوں سنے احسن
جو فرشتہ ہو وہ اسے ٹوکے
احسن علی خاں

Jigar.G
 

ﯾﮧ ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﺑﺮﺱ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﺑﮩﺎﺭ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﻗﺮﺍﺭ ﮨﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﺁ ﮔﺌﯽ ﯾﻮﮞ ﮨﯽ ﺑﮯ ﺳﺒﺐ
ﮐﺒﮭﯽ ﭼﮭﺎ ﮔﺌﯽ ﯾﻮﮞ ﮨﯽ ﺭﻭﺯ ﻭ ﺷﺐ
ﮐﺒﮭﯽ ﺷﻮﺭ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﭼﭗ ﺳﯽ ﮨﯿﮟ
ﯾﮧ ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﯿﺴﯽ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ
ﺍﮎ ﺩﺑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺳﯽ ﺭﺍﮐﮫ ﮐﻮ
ﮐﺒﮭﯽ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﺳﮯ ﺑﺠﮭﺎ ﺩﯾﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺟﻼ ﺩﯾﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﻮﻧﺪ ﺑﻮﻧﺪ ﻣﯿﮟ ﻏﻢ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ
ﯾﮧ ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ

Jigar.G
 

مر گیا شاعر تو بچوں کو ملی میراث میں!
میز،بوسیدہ قلم، قرضے، مرض ،ٹوٹی دوات۔۔۔!
محسن نقوی

Jigar.G
 

That if you think that your life is hard and your giving up on that becuse you think your life is unfair....... Think again..... Becuse.... when you think that way. You are Bing unfair to your own self.... Problems are not to big... we are to small. Becuse we cannot Handel them

Jigar.G
 

کچھ دنوں میں وہ تعلق سے مکر جائے گا
شہر والوں میں مرے دوست یہ سب چلتا ہے
کفیل رانا