Damadam.pk
Jigar.G's posts | Damadam

Jigar.G's posts:

Jigar.G
 

ہائے وہ اسمِ محبت کہ ایماں لے آئے
مانگ لی جان تو بھاگے ہوئے جاں لے آئے
تیری مرضی ہے مری جان جہاں لے جائے
ہونٹ کٹ جائیں جو پوچھوں کہ کہاں لے آئے
ن م

Jigar.G
 

تمھیں کتنی محبت ہے ہم سے، ہمیں یہ تو نہیں پتہ،
ہم سے لوگ آج بھی تیری قسم دے کے ہر بات منوا لیتے ہیں
ن۔م

Jigar.G
 

♻️💞 *اخــلاق کـو درسـت کـیجئــے*💞♻️
*⁦❣️⁩اصــــــــلاحی باتیں❣️*
*تعلقات کو نبھانے کے لئے عہد و پیماں کی ضرورت نہیں ہوتی، ضرورت ہوتی ہے تو بس اخلاص کی ہوتی ہے...!*
*خوش رہیں،خوشیاں بانٹیں!*
💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞

Jigar.G
 

لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو۔۔۔!!
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو۔۔۔!!,,,

Jigar.G
 

نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔
...........JIGAR G...........

Jigar.G
 


نہ جانے کہا سے آتا ہے #لوگوں میں #غرور
💯💯 آخر ہم بھی تو اسی #خدا کہ بنائے ہووے ہیں ☝

Jigar.G
 

اپنی محبت کی لائیے کوئی مستند دلیل🥀
یونہی اداس ہو کے تو گمراہ نہ کیجیے❤

Jigar.G
 

ہم جہاں ڈوبے وہاں نہ نقش ہے، نہ لہر ہے
موج تھی گھل مل گئی، پانی برابر ہو گیا
رام ریاض

Jigar.G
 

جنگ پر نکلتا ہوں ڈھال بھول جاتا ہوں
میں عجب شکاری ہوں جال بھول جاتا ہوں
وصل میں بھی رہتی ہے بھولنے کی بیماری
ہونٹ چوم آتا ہوں گال بھول جاتا ہوں
تہذیب حافی

Jigar.G
 

انکی نظریں نہ جان پائیں اچھائیاں ھماری محسن,
ھم جو سچ میں خراب ھوتے، تو سوچو کتنے فساد ھوتے
محسن نقوی.

Jigar.G
 

میں اُس کے پاس دوبارہ کبھی گیا ہی نہیں
وہ سب سے ملتا تھا اور میرا خون کھولتا تھا
افکار علوی

Jigar.G
 

ﺁﺳﻤﺎﮞ تھام ﮐﮯ ﺭکھا ہے ﺟﻮ ﺗﻢ نے سر پر...
تھک گئے ہو ﺗﻮ اسے مجھ ﭘﮧ گرا سکتے ہو...
اتباف ابرک

Jigar.G
 

ایک تو حسن بلا اس پہ بناوٹ آفت...
گھر بگاڑیں گے ہزاروں کے، سنورنے والے...
حشر میں لطف ہو ، جب ان سے ہوں دو باتیں...
وہ کہیں کون ہو تم، ہم کہیں مرنے والے...
داغ دہلوی

Jigar.G
 

Mohbat ye nhe k ak dosry ko zehni mareez bna den
Mohbat to ak dosry ke thakawt sameet leny ka Nam hy😀
JIGAR G

Jigar.G
 

جو شخص نہ رویا تھا تپتی ہوئی راہوں میں
دیوار کے سائے میں بیٹھا تو بہت رویا
خورشید رضوی

Jigar.G
 

پھر جو اِس شہر میں آنا ہو تو مِلنا مجھ سے
گھر کا آسان پتہ یہ ہے کہ، گھر ہے ہی نہیں
افضل خان

Jigar.G
 

غزل
توں اے گل کیوں صاف نئیں کردا
عشق کسے نوں ماف نئیں کردا
عاشق جنا منصف ہووے
اپنے نال انصاف نئیں کردا
اک واری کی مافی منگ لئی
ھن او مینوں ماف نئیں کردا
اونوں دل دے صاف دی لوڑ اے
میں تے کپڑے صاف نئیں کردا
مینوں قبلہ کہندائے مژدم
چار چوفیر طواف نئیں کردا
مژدم خان

Jigar.G
 

بات کرنے کا ہنر آپ کو آتا ہے مگر
کیا کسی بات پہ خاموش بھی رہ سکتے ہو؟
رانا سعید دوشی

Jigar.G
 

Ⓜ®
جب وہ میرا نام....
اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں
تلاش کر کے تھک گیا
تو....
دھیرے سے سر جُھکایا
اور مُسکرا کر کہا
لکیریں جھوٹ بولتی ہیں
تُم میرے ہو..

Jigar.G
 

سناتھادردکااحساس تواپنوں کو ہوتا ہے
جب دردہی اپنے دیں تواحساس کون کرےگا