رہتے ہیں تصوّرمیں خدوخال کسی کے پیکر ہے کہ آنکھوں سے ہٹایا نہیں جاتا میں سارے زمانے کو بھلا سکتا ہوں یوں تو ایک شخص ابھی مجھ سے بھلایا نہیں جاتا Jaaa tumary liy
کچھ دن سے مری سوچ کی گہرائی بڑھ گئی کچھ دن سے مرے فکر کی اونچائی بڑھ گئی نعلین جب سے آپ کے دیکھے ہیں خواب میں محسوس ہو رہا ہے کہ بینائی بڑھ گئی ..... راحت اندوری
*وہ شخص بھی کہتا ہے کہ شاعری نہی آتی مجھے*✨ *سب سہی اسکی یہی بات نہی بھاتی مجھے*☝🏻 *اس کا شکوہ ہے کہ میں اچھا نہی لکھتا* 🙂 *لکھتا تو ہوں کیا اتنی بھی سمجھ نہی آتی اسے* 😓 *کیا فرق اگر اردو میں ناکامی ملی ہو*✌🏻 *جزبات لکھتا ہوں شاعری نہی آتی مجھے*🤘🏻