saleeka tum ny pardy ka barha anmol rakha hy..
Yahi nigahen katil hain or enhy he khool rakha hy...miss you janu😑😑😑
بخت کے تخت سے یکلخت اُتارا ہوا شخص..
تم نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص.
Kisi ny mujhy axa jana ...kisi ny mujhy bura jana ....
Haqeeqat to ye hay ...jo jaisa tha os ny wesa jana
😐😐😐😐
یہ بھی سچ ہے میں کسی گہری اذیت میں ہوں اور
قہقوں میں سب سے اونچا قہقہ بھی میرا ہے
Happy Friday ND hajj frinds🌹🌹🌹🌹🌹🌹
مونجھ
اندھیرے مقبروں کی باس میں
سوئے ہوئے لوگو، دہائی ہے
سنا ہے عید آئی ہے!!!
😢😢😢😢
کمینے جب عروج پاتے ہیں
اپنی اوقات بھول جاتے ہیں.
کتنے کم ظرف ہوتے ہیں غبارے.
چند پھونکوں سے پھول جاتے ہیں.
پازیب کی چھن چھن پہ چھنن پر دھرے ہیں کان
اس معاملے میں دیکھئیے کتنے کھرے ہیں کان
اس بدزبان کی میں زباں کھینچ کے رکھ دوں
مجھ کو بتا ذرا ترے کس نے بھرے ہیں کان
Miss you dimpoo kahan ho yar ajao na😏😏😏
ایک ہی عیب ہے صداقت میں
مصلحت ناشناس ہوتی ہے
آدمی خود ہو جب اداس عدم
دُنیا کتنی اُداس ہوتی ہے
یہ تو مہندی کی فقط لاج رکھی جاتی ہے
ورنہ وہ ہاتھ ضرورت نہیں رکھتے کوئی
💜
"TUM door HO magar ye ehsaas hota hy,
Koi hy jo hr pal dil k pas hota hy,
Yaad tu sabki aati hy magar,
TUMARI yaad ka andaz kuch khas hota hy....
.
Muhabt kee thee kbi kisi sy😒😒
Kal rat gali mein mela mujhy kisi badnaseeb ka khat
=>jigar G<=
kahen khon sy lekha howa kahen ahnsu sy meta howa
چادر کی عزت کرتا ہوں..
اور پردے کو مانتا ہوں...
ہر پردہ، پردہ نہیں ہوتا...
اتنا میں بھی جانتا ہوں...
سارے مرد ایک جیسے ہیں...
یہ تم نے کیسے کہہ ڈالا...
میں بھی تو ایک مرد ہوں...
خود کو تم سے بہتر جانتا ہوں..
Jigar g
مسئلہ حل ہوا ؟ ہوا کہ نہیں؟
ہم سا کوئی ملا ؟ ملا کہ نہیں؟
چھوڑئیےہم کو ، ہم تو بےدل ہیں
آپ کا دل لگا ؟ لگا کہ نہیں ؟
تہذیب حافی..
روٹھا ہوا تھا دوست منانا پڑا مجھے
آخر کو چل کے آپ ہی جانا پڑا مجھے
روکا گیا تھا ہاتھ ملانے سے, اس لئے
سیدھا گلے سے اُس کو لگانا پڑا مجھے
فخر عبّاس