بدل جاتی ہے جب نسبت، بدل جاتی ہے ہستی بھی،
وہ خود اپنا نہیں رہتا, جسے کہتے ہو تم اپنا....
ذہیؔن شاہ تاجی
یہ زندگی رَواں تھی ,سب ٹھیک چل رہا تھا
پھر سر پہ آ کے میرے اِک آسمان ٹوٹا
خَستہ دِلی کا دُکھ بھی اپنی جگہ ہے لیکن
بَستی میں سب سے پہلے میرا مکان ٹوٹا
😭😭😭😭😭
وہ ہم نہیں تھے پھر کون تھا سر ِبازار
جو کہہ رہا تھا کہ بکنا ہمیں گوارہ نہیں
ہم اہل دل ہیں محبت کی نسبتوں کے امین
ہمارے پاس زمینوں کا گوشوارہ نہیں
افتخار عارف
وہ فاصلہ تھا دُعا اور مُستجابی میں
کہ دُھوپ مانگنے جاتے تو اَبر آ جاتا
وہ مجھ کو چھوڑ کے جس آدمی کے پاس گیا
برابری کا بھی ھوتا تو صبر آ جاتا
Jigar G
ایسی باتیں کہ جنہیں سُن کے مزہ آ جائے
تیرے بارے میں بتاتے ہیں بتانے والے
یہ بھی سچ ہے کہ مری جان وبا کے دن ہیں
پر ' یہی دن ہیں ترے ساتھ بِتانے والے
عمران عامی
Tu keh to sahi main tera piyar hon.....
...ye jo tery dain bain ghomty hain na ........
...main sary cheer pharh don😐
Zindgi bewafa hay ye mana magr choorh kr rah me jao gy tum agr.....cheen laon ga main asmaan sy tumy soona hoga na ye do dilo ka ngar ......😑😑😑😑😑
Main us k piyar me pagal hoy ja rha hon
Or wo mujhy ghamand dikha rhi hy....
Or mery doston ko dekho kitny pagal hain......
Osy jab b dekhty hain kehty hain ......bhai......dekho bhabi ja rhi hy😑😑😑😑😑
Thorhi zindgi sy wafa kejiy....
Jo nhe milta osy dafa kijiy....😄😄😄😄
Badly me jo tery khud khida khud b dy....janaten sach kahon chooorrr donnn😐
کہا جو میں نے: "غلط کر رہی ہو چن کے مجھے"
اچانک اس نے کہا: "چپ!"، یہ بات سن کے، مجھے
کسی نے کہہ کے جب اک "ہاں" ، بسایا دل کا جہاں
قسم خدا کی، سمجھ آئے معنی "کن" کے مجھے
روح کی پیاس بجھا دی ہے تری قربت نے
تو کوئی جھیل ہے،جھرنا ہے،گھٹا ہے،کیا ہے
نام ہونٹوں پہ ترا آے تو راحت سی ملے
تو تسلی ہے،دلاسہ ہے،دعا ہے،کیا ہے
Qisoo me dhonda gaya mujhy par main to kahani me thaa...
Ary ap to kinary sy laot gay par main wahi pani me tha
😢😢😢😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain