مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤
❣
تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے
❣وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں
😁مـــــــــسکرانا ســـــــــیکھنا پڑتا ھے 💦
😭رونا تو لوگ ســـــــــکھادیتـــــــــے ھیں💦
کسی کا یقین مت توڑو ہو سکتا ہے
آپ پے یقین کر کے اس نے جینا سیکھا ہو 😥😥
جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے.
حسیں نگاھوں کے تبسم کی قسم 😍
سو بھی جاوں تو تیرے خواب جگا دیتے ھیں😍🔥
مجھ سے #نفرت واجب ہے صاحب 😌
نہ کرو گے تو #محبت ہو جائے گی😉
ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺍﮔﺮ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﮨﮯ☆☆
ﺗﻮ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﮮ ﻋﺸﻖ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ☆☆
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤