😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
💯"حقیقت تو بن نہ سکے۔۔۔!!!💯
💯"چلو داستاں ھی سہی۔۔۔!!!💯
جُڑی تھی اسکی ہر ایک ہاں میری ہاں سے
یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نا تھامیری ماں سے
Miss you baba😢😢😢😢
*محبت کیا کوئی بچوں کا کھیل ہے*
*جل جاتی ہیں جوانیاں لفظوں کی آگ میں*💔🥀
*یہ جبر ہے اتفاق نہیں*
*ہم جیسا ہونا مزاق نہیں*💔🥀
*اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اُس نے*
.
.
*مَیں نے چاہا بھی مگر، بات نہیں کی اُس نے*..!!💔
*تُم پر گُزرے تو آہ*....!!
*ہم پر گُزرے تو واہ*....؟؟
*دوستی نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں*
*اپنا دل دکھانا پڑتا ہے کسی اور کی خوشی کیلۓ*
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...😗😗
*انسانی شخصیت فقیر کی گڈری کی مانند ہے ... جس پر رنگا رنگ کے پیوند لگے ہیں ... ہر ٹکڑا دوسرے سے مختلف ہے ... تضاد ہی تضاد ......!!!*💞💞💞
Good morning Pakistan. .....
Jigr g
*ھــــر خــــاموشـــی انـا نہیـــــــــں ھـــوتی ... کچھـــ خاموشیاں صبــر کا حصـہ ھـــوتی ھیــــں .......!!!*💞💞💞
*زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں ....!!!*💞💞💞
*جب آپ اپنے سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنے لگ جائیں ... تو سمجھ لیں ... ذلالت آپ سے ایک قدم کی دوری پر کھڑی ہے .......!!!*💞💞💞
*کچھ خواہشوں پر کوئی مول نہیں آتا ... ایک ٹکہ بھی نہیـں ... اسی لیے انمول ھوتی ہیں ......!!!*💞💞💞
*صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے ... "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .......!!!*💞💞💞
*لوگ کیا کہیں گے؟؟؟؟ یہ ایسی گھٹیا سوچ ھے - جو اللہ کا ڈر نکال کے لوگوں کا خوف ذہن پہ غالب کر دیتی ھے .....!!!*💞💞💞
💚💚💚💚💚💚
*گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے.....!!!!!*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں مطلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ھیــــں .......!!!*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں* ۔
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*کچھ ضرورتیں بھی عزت نفس رکھتی ھیــــں ... ان کے لیے بار بار ھاتھ نہیـں پھیلائے جاتے ......!!!*
💚💚💚💚💚💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain