وہ جو کھویا وہ میری نادانی
جو پایا وہ میرے ربّ کی مہربانی
🖤✨
اب کسی سے میرا حساب نھیں۔🔥
میری آنکھوں میں کوئی خواب نھیں۔🔥
جون ایلیاء۔
لڑتے بھی تم سے ھیں۔۔
مرتے بھی تم پہ ھیں ۔۔'
آج کی حدیث۔
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا اس شخص کی مثال جو قرآن پڑھتا ہےحالانکہ وہ اس کا حافظ ہے سفرہ کرام یعنی مقرب فرشتوں کے ساتھ ہوگا اور اس شخص کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے اور اس کو یاد کرتا ہے حالانکہ اس پر اس کا یاد کرنا دشوار ہے اس کو دو ثواب ہیں ایک ثواب مشقت کا دوسرا قرات کا۔ (بخاری شریف رقم الحدیث4937)
Good morning Pakistan. ....😊😊😊😊
کنفیوژن 🤔
یہ جو بادشاہ کے دربار میں 2 بندے مور کے پر سے ہوا دیا کرتے تھے
سردیوں میں انکی کیا ذمہ داری ہوتی ہوگی۔؟🤔
😂😂
#کام ایسےکیا کرو کہ #لوگ👬کہیں
تم👦 رہنے دو😠😕
#ہم خود کرلیں #گے 😂😂😝😝
محبت کی دنیا میں محبوب جب لا حاصل ہو
انسان مر تو جاتا ہے مگر موت نہیں آتی.
ایک نیند ہے جو رات بهر آتی ہی نہیں...
....... اور ........
ایک نصیب ہے جو ہر وقت سویا رہتا ہے..
"ادا مطلب نگاہ مطلب زبان مطلب بیان مطلب"
"بتا مطلب کہاں جاوں جہاں جاؤں وہاں مطلب"
💔💔
#ھمیں بہت کم #لوگ جانتے ھیں...
#صاحب
#پر جو جانتے ھیں #وہ مانتے ھیں...❤🤫
*مسکراہٹ کا کوئی_______بول نہیں ہوتا۔ ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰*
*کسی کسی رشتے کا کوئی مول نہیں ہوتا۔! ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰*
*ویسے تو زندگی میں ہزاروں یار ملتے ہیں۔ ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰*
*مگر ہر کوئی آپ کی طرح انمول نہیں ہوتا ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰*
موسم تھا بے قرار تمھیں سوچتے رہے
کل رات بار بار تمھیں سوچتے رہے
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چپ چاپ سوگوار تمھیں سوچتے رہے!!!
تڑپتے ہیں نہ روتے ہیں نہ ہم فریاد کرتے ہیں
صنم کی یاد میں ہر دم خدا کو یاد کرتے ہیں
مجھے کسی کے غرض نہیں مجھے کام ہے اپنے کام سے
تیرے زکر سے تیری فکر سے تیری یاد سے تیرے نام سے
حضور چھوڑئیے، ہمیں ہزار #روگ ہیں۔🔥💔
حضور جائیے، ہم #پاگل لوگ ہیں۔😢😭
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں
پھر کیا نصیب ، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں
👈ہم بُرے لوگ 🔥ہیں صاحب ۔♥👉
❌💪بُرے وقت میں ھی کام آٸیں گے۔.💪
#یـادوں کی محفــل میـں یار کـم نہ ملیــں گے.....
#مل جائیـں گے ہـم جیـسے لیکن ہم نہ ملیــں گے.
#jigar G
میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain