اِکہتر سال لگے آٹے کو پینتس روپے فی کلو تک آتے آتے
اور
ڈیڑھ سال میں پینتس سے ستر روپے فی کلو کے سفر کو تبدیلی کہتے ہیں
👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌
🌹🍃
یہ تو رستے لے کہ آ ئے ہیں مجھے تیری جانب
یہ ملاقات، ملاقات نہ سمجھی جاۓ
میں کبھی کبھی ہوش میں بھی ہوتا ہوں
میری ہر بات میری بات نہ سمجھی جاۓ!
💚💚💚💚💚💚
*اگر دروازہ "پتھر" کا ھو تو دستک "ریاضت" ھے لیکن دروازے کے پیچھے "پتھر" ھو تو دستک "حماقت" ھے .......!!!*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*بَڑے بَڑے متکبروں اور سرکشوں کو بھی اللّٰه رب العزت کے سامنے جھکے بغیر چارہ نہیں۔*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*کوئی شخص روزی اپنی لیاقت اور طاقت سے نہیں حاصل کرتا بلکہ اللّٰه رب العزت ہی سب کا رازق ہے۔*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*آدمی وہ ہے جس کی ذات سے دوسروں کو فائدہ پہنچے ورنہ پتھر ہے۔*
💚💚💚💚💚💚
*رشتے موتیوں کی طرح ہوتے ہیں گر بھی جائیں تو جھک کر اٹھا لینا چاہیے____♥️*
*بعض اوقات ھم درست فیصلے کرتے ھیــــں ~ اور کبھی کبھی ھمارے فیصلے ھمیں درست کر دیتے ھیــــں .......!!!*💞💞
💕درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ💕
💕ھم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے💕
کون سی رات ستاروں میں نہیں ذکر تِیرا❤
کون سے دن مِرے ہونٹوں پہ تِرا نام نہیں❤
😉ہم اپنے تیور وقت آنے پر آزمایں گے
شھر تم خرید لو حکومت ھم چلائیں گے
Zulekha k ishq ny ye raz khola hy
Agr mehboob haseen ho to niyat badal jati hy
A.p sir
#ہم_نے_ایسی_بھی_کیا_خطا_کردی💔
#تم__نے__تو__زندگی__سزا__کردی💔
#_💔
#___مــثال__دینے__کی__بجـائے__👇
#__مــثال__بــن__کر___جـــیو___👌❤
Jigar.G
جب زکام ہو جائے تو ہرگز غصّہ نہیں کرنا چاہییے 🤕😷
ورنہ آپ کا غصہ غبّارہ بن کر ناک سے باہر آسکتا ہے 😂😜
😂😂
پاکستان میں ہر تیسری لڑکی وٹامن
اور موبائل بیلنس کی کمی کی شکار ھے .😂😂😄
*اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤*
*' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.*
نیند میں بھی گرتے ہیں____ آنکھ سے آنسو.........!!
تم خواب میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو........!!
*اے پریشان انسان تھوڑا سر اٹھا کر تو دیکھ ، کیا خوبصورت اور مضبوط آسمان سر پر موجود ہے۔ وہ رب جس نے چھت اتنی حسین بنا دی اس نے تیری زندگی حسین بھلا نہ بنائی ہو گی ؟ آسمان کی طرح فرمانبردار بن کر تو دیکھ۔ رب کی رحمت دکھائی نہ دینے لگے تو کہنا۔*
*الحمد للّٰہ ! کہ رب نے اسلام کی نعمت عطا کی۔🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain