Damadam.pk
Jigar.G's posts | Damadam

Jigar.G's posts:

Jigar.G
 

میں نے تو ایک شخص پر ختم کر دی
اب مُحبت کسے کہتے ہیں مُجھے کیا معلوم ❤🔥

Jigar.G
 

کبھی وقت ملا تو سلجھاؤں گا _______تیری سبھی الجھنیں ..
ابھی تو خود الجھا ھوا ھوں________ وقت کو سلجھانے میں ..
👈💗

Jigar.G
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭😭😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂

Jigar.G
 

جتنی بار لڑکے دن میں لڑکیوں کی" Profile " کھولتے ہیں
...
اگر اتنی بار ہی یہ کتابیں کھولیں تو کملے "Top " کرلیں گے 😉😉😉😉😂😁😁

Jigar.G
 

یہاں قدم قدم پہ نئے فنکار ملتے ہیں🖤💖✌
💜مگر قسمت والوں کو
سچے یار ملتے ہیں🖤✌

Jigar.G
 

جب چلنا نہیں آتا تھا ۔تب کوئی گرنے نہیں دیتا ❤
جب سے چلنا سیکھ لیا ۔ ہر کوئی گرانے میں لگا ہے 😞I

Jigar.G
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥

Jigar.G
 

تم محبوبہ کی بات کرتے ہو۔۔۔😒😒
ہمیں تو لنگر کے چاول بھی بڑی مشکل سے ملتے ہیں۔۔۔
😕😕😕
#جگرجی

Jigar.G
 

سپنے دے وچ ماہی ملیا تے گل وچ پا لیاں بانواں
ڈر دی ماری اکھ نا کھولاں کتھے فیر وچھڑ نا جاواں

Jigar.G
 

رپورٹر آپ کے شوہر کی موت کیسے ہوئی؟
بیوی ۔۔ زہر کھانے سے
رپورٹر ۔ تو جسم پر نشان کیسے ہیں؟
بیوی ۔ کھانے سے انکار کر رہے تھے😜😂😂😂

Jigar.G
 

کچھ لوگ بلاوجہ ہی اچھے لگتے ہیں ☺️☺️جیسے کہ میں آپ سب کو🙈🙈شکریہ شکریہ ☺️☺️بیٹھ جائیں 😊😊پیچھے والوں کو بھی  دیکھنے  کا موقع دیں ☺️

Jigar.G
 

جــــــــــس زخـــم سے خـــــون نہیــں نکلــــــــــتا...
وہ اکثـــــــــــر اپنـــــــوں کا ہـی دیا ہــــــــوتا ہے ....

Jigar.G
 

*ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺩﺷﻤﻦ*
*ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻣﺎﻍ ﮨﮯ*
*ﭘﮑﮍ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﺍﻥ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﻮ ﻻﺗﺎ ﮨﮯ*
*جو ﺍﺫﯾﺖ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ*

Jigar.G
 

```کچھ چیزوں پر انسان کا اختیار نہیں رہتا
جیسے غصہ، جیسے محبت، جیسے دل اور جیسے قسمت```

Jigar.G
 

نگاہ قاتل ادا قاتل زباں قاتل بیاں قاتل
بتا قاتل کہاں جاؤں جہاں جاؤں وہاں قاتل

Jigar.G
 

نشہِ ناز نے بے حال کیا ہے تم کو
اپنے ہی زور میں کم زور ہوئی جاتی ہو
میں کوئی آگ نہیں، آنچ نہیں، دھوپ نہیں
کیوں پسینہ میں شرابور ہوئی جاتی ہو
جون ایلیا

Jigar.G
 

سمجھ جاتا ہوں چالوں کو مگر کچھ دیر لگتی ہے
وہ بازی جیت جاتے ہیں میرے چلاک ہونے تک

Jigar.G
 

نہ کوئی عہد نبھائے نہ ہمنوائی کرے
اسے کہہ دو تسلی سے بیوفائی کرے۔
🍁--------🍁💛🍁--------🍁
🍁--------🍁💛🍁--------🍁

Jigar.G
 

ان کے ہونٹوں کی رنگت تھی گلابوں جیسی
اور ہمیں بچپن سے ہی پسند تھا گلابوں کو چومنا

Jigar.G
 

توڑ دو نا وہ قسم جو کھائی ھے ،
کبھی کبھی یاد کرنے میں کیا بُرائی ھے
جون ایلیاء