*✍🏻اپنے رب سے اخلاص رکھنے والے کی مثال ریت پر چلنے والے کی ہے کہ چلنے کی آہٹ سنائی نہیں دیتی لیکن قدموں کے نشان نظر آتے ہیں!*❤
*✍🏻 فیملی میگزین📒*
انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝
اگر میں آپ کے سر پہ پستول رکھ کر کہو😎
موبائل دو یا چمی تو کیا دوگے؟؟ 😄😁😁
دل نہیں دینا تو نا دو🙄
دل والے سٹیکر ہی دے دو کنجوسو !!!
🤓🤓🤓
💚💚💚💚💚💚
*جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔*
💚💚💚💚💚💚
🕯🕯🕯🕯
*جب لوگ آپکو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتے ہیں - تو بٌرا نہ مانیں - کیونکہ چراغ کی ضرورت تب ہی پڑتی ہے - جب اندھیرا ہوتا ھے.....!!!*
🕯🕯🕯🕯
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جنکو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
✍🏻 *بوڑھے والدین کی خوش نصیبی یہ نہیں کہ بیٹا پردیس میں3 لاکھ کما رھا ھے خوش نصیبی یہ ھے کہ 30 ھزار کما کر رات کا کھانا ساتھ کھا رھا ھے*
📚 *..اسلامک اقوال زریں..* 📚
✍🏻 *کبھی کبھی انسان اتنا تنہا ہو جاتا ہے کہ اس کے پاس دکھ بانٹنے کے لئے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی*
📚 *..اسلامک اقوال زریں..* 📚
چنگا ویلا موڑ وے سائیاں .
تینوں کاہدی تھوڑ وے سائیاں .🔥
کیا کہا ہم پہ مر بیٹھے ہو
او ہو کیا کر بیٹھے ہو
💫jigar G👈
میرا موڈ بھی چائنہ کا ھو گیا ہے----😊😊
ٹیھک چلتے چلتے اچانک خراب ھو جاتا ھے---😜😂😂
Good morning friends
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا دانش کی موت پر اظہار تعزیت
انھوں نے مزید کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ہم پاکستانی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں
" میرے پاس تم ہو "
😂😂😂
#___مــثال__دینے__کی__بجـائے__👇
#__مــثال__بــن__کر___جـــیو___👌❤
بارش كے بعد رات___سڑک آئينہ سى تهى
ايک پاؤں پانى پر كيا پڑا ___چاند ہل گيا
*اے پریشان انسان تھوڑا سر اٹھا کر تو دیکھ ، کیا خوبصورت اور مضبوط آسمان سر پر موجود ہے۔ وہ رب جس نے چھت اتنی حسین بنا دی اس نے تیری زندگی حسین بھلا نہ بنائی ہو گی ؟ آسمان کی طرح فرمانبردار بن کر تو دیکھ۔ رب کی رحمت دکھائی نہ دینے لگے تو کہنا۔*
*الحمد للّٰہ ! کہ رب نے اسلام کی نعمت عطا کی۔🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤*
*' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.*
*ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺍﻭﺭ ﺣﺴﺪ ﺭﮐﮭﺘﮯ ھیــــں ﺍﻥ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮩﯽ ﺍﺻﻞ ﻟﻮﮒ ھیــــں ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻓﯿﻦ ھیــــں ﺟﻨﮩﯿﮟ ﻣﮑﻤﻞ ﯾﻘﯿﻦ ھے ﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ھیــــں .....!!!*💞💞
*اپنی ذات سے پیار کرنے والا انسان کبھی کسی سے سچا پیار کر ہی نہیں سکتا .... وہ جب بھی پیار کرے گا اپنے مطلب اور اپنی خوشی کے لیے کرے گا اور جب اس کا دل دل چاہے گا چھوڑ دے گا چاہے سامنے والا اس کے ساتھ کتنا ہی مخلص اور وفا دار ہی کیوں نہ ہو .....!!!*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain