Damadam.pk
Jigar.G's posts | Damadam

Jigar.G's posts:

Jigar.G
 

✍🏻 *فجر کہ اوقات میں انسان کا حافظہ تازہ دم ہوتا ہے جو بھی اس وقت جس چیز کی مشق کرے گا اس چیز پر قوت پائے گا۔*

Jigar.G
 

✍🏻 *لوگوں کا لوگوں سے مل جانا ہمیشہ حادثاتی نہیں ہوتا بلکہ یا تو اس میں اچھا سبق ہوتا ہے یا پھر وہ اچھی نعمت ہوتی ہے۔*

Jigar.G
 

✍🏻 *زندگی کبھی ہمیں بادشاہ نہیں ہونے دیتی کہ سب کچھ عطا کر دے زندگی ہمیں ہمیشہ فقیر ہی رکھتی ہے کسی نہ کسی شے سے محروم کسی نہ کسی شے کے لیے ترستا ہوا۔*

Jigar.G
 

✍🏻 *کسی شخص کو جیسا وہ ہے تسلیم نہ کرنے کا نام ” نفرت “ ہے اگر ہم غیر مشروط طور پر اُسے تسلیم کر لیں تو یہ یگانگت میں تبدیل ہو سکتا ہے۔*

Jigar.G
 

*ﮔﮭﭩﻦ ﭘﮭﺮ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﮐﻢ ھو ...؟ کہ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﮔﮭﺮﻭﻧﺪﮮ ﻣﯿﮟ کہیں ھم ﺧﻮﺍﺏ ﺭﮐﮭﺘﮯ ھیــــں ... اور ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﺭﮐﮭﺘﮯ ھیــــں ......!!!*💞💞

Jigar.G
 

*ہر تعلق احساس سے شروع ہوتا ہے اور خود غرضی کی فضا میں دم توڑ جاتا ہے .....!!!*💞💞💞

Jigar.G
 

✍🏻 *آپ خود کو بد نصیب کہہ کر کیوں روتے ہیں رب کائنات کی ہی آپ بھی مخلوق ہیں اور میرے رب نے آج تک سب کے نصیب اچھے ہی بنائے ہیں خود کو بد نصیب کہہ کر رب کائنات کی رحمت کو نہ ٹھہکراؤ۔*

Jigar.G
 

🌷السلام عليكم🌷
🌴"رب ذوالجلال"
آپکو تاحیات
تندرست، سلامت
اور شادوآباد رکهے.🌴
💖اللہ پاک آپکے گلشن حیات
کو ہمشہ چمکتا دھمکتا
رکھے 💖
🌹آمین.🌹
🌻"صبح بخیر"🌻

Jigar.G
 

#کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے #مگر,,,, 💞
#نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں #ملاتے,,,,💞

Jigar.G
 

صبر اور شکر ایسے اثاثے ہیں
جو کامیابیوں کا ڈھیر انسان کے قدموں میں لاکر رکھ دیتے ہیں!

Jigar.G
 

:کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے
بڑی طلب ہے ہمیں بھی آج مسکرانے کی...!!

Jigar.G
 

_______" 🍂🌸🖤
درد کو کون کرتا ہے محسوس
درد کا درد ، درد ہی جانے 🍂🌸

Jigar.G
 

ہائے کہاں سے لاؤں کوئی اپنے جیسا...😉
یہاں توسب کے سب ____فرشتے ہیں .👌good morning

Jigar.G
 

بے عزتی😡 اور شادی💑 ایک جیسی ہوتی ہے🙄
"اچھی تب ہی لگتی ہے"
جب دوسرے کی ہو!!!😂😂✌🏻

Jigar.G
 

جسےاپنےاندر جھانکنا آجاۓ
وہ پھر دوسروں کےاحساسات سمجھنےلگتا ہے
اور جسےخوف خدا ہو وہ دوسروں کی تکلیف خود پر محسوس کرنے لگتا ہے 😓
♡ ♡ ♡

Jigar.G
 

وہ پسند آنے ہی والی تھی کہ اس نے بسکٹ کھول کر
کریم چاٹنا شروع کر دی😳😳😳😱😱

Jigar.G
 

لڑکیاں بھی اگر لڑکوں کی طرح غنڈے ہوتیں تو اُن کے نام کیا ہوتے۔۔۔۔ مانو ڈکیٹ😠 انعم سپاری😨 غنی بہن👰 گبر آپا👧ثمینہ ڈون 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😉

Jigar.G
 

سردار سائینٹسٹ (Scientist) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا،،،،،،!
مکھی نہیں اُڑی!🤣🤣🤣🤣
سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو
وہ سُن نہیں سکتی!:🤣🤣🤣🙈🙈
ℛℐ ᗅℒⅈ

Jigar.G
 

کتنا ہی گھوم لے بندہ
پیاری لڑکی تب ہی نظر آنی جب بندہ ابو کیساتھ ہو😉😉😉😉😉😉😉😉

Jigar.G
 

پٹھان، امتحان میں ایک لڑکی کے پیپر سے نقل کر رہا تھا
نگران نے دیکھ لیا اور اسے اٹھا کر دور بٹھا دیا
جب پٹھان کو اور کچھ نہیں آیا تو سوال کے آخر میں لکھ دیا:
"جواب کا بقیہ حصہ شبانہ کےپیپرمیں ھے.
😂😂😋☺☺😋😋😋😋😋😋😋😋