Damadam.pk
Jigar.G's posts | Damadam

Jigar.G's posts:

Jigar.G
 

خوبصورتی بھی کیا چیز ہوتی ہے ماشا ٕ اللہ
یقین سا آجاتاہے خود کو دیکھ دیکھ کہ 😅😅😅

Jigar.G
 

*مائیں ولی اللہ نہیں ھوتیں*
*مگر __!!*
*ولی اللہ کو پیدا ضرور کرتی ھیں*
*مائیں پیغمبر بھی نہیں ھوئیں*
مگر __!!!
*پیغمبروں نے انکی انگلی پکڑ کر چلنا ضرور سیکھا❤*
*اپنی ماں اپنی جنت کی قدر کریں ⁦❤️⁩ اللّٰہ پاک مجھ سمیت سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین😥🤲🏻 ⁦❤️⁩*

Jigar.G
 

ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا..
بابا جی دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جائے..
بابا جی نے ماچس کی ڈبیا لی😪
دو تیلیاں نکالی😪
ایک واپس رکھ دی😪
دوسری کو توڑ کے دو حصے کیے😪
اگلا حصہ پھینک دیا😪
پچھلہ حصہ کان میں ڈالا اور بولے..
پتر مینوں نئی پتہ..

Jigar.G
 

کچھ لڑکیاں🐒 میری پوسٹ پر یہ سوچ🙄 کر بھی نہیں آتی کہ
اتنا خوبصورت😱 لڑکا😍 ہمارے مقدر♥️ میں کہاں😇

Jigar.G
 

*🪐اپنی آمدنی میں گزارہ کیجئے_*
*کسی سے اپنا موازنہ مت کیجئے_*
*کم پہن لیجئے_سستا پہن لیجئے_* *سادہ کھائیے_لیکن حلال کھائیے_*
*کم میں نہیں حرام میں شرم کیجئے_✨*
⁧‫

Jigar.G
 

سردى جى رحم کرو ۔۔
حال وى کوئی نہیں ۔😇
نال وى کوئی نہیں ۔۔🤣
کنواری جنریشن🤣😂🤣😂

Jigar.G
 

غالب کو عشق نے نکما کیا😘
اور مجھے میرے موبائل نے🤣🤣

Jigar.G
 

پٹھان، امتحان میں ایک لڑکی کے پیپر سے نقل کر رہا تھا
نگران نے دیکھ لیا اور اسے اٹھا کر دور بٹھا دیا
جب پٹھان کو اور کچھ نہیں آیا تو سوال کے آخر میں لکھ دیا:
"جواب کا بقیہ حصہ شبانہ کےپیپرمیں ھے.
😂😂😋☺☺😋😋😋😋😋😋😋😋

Jigar.G
 

مجھے وہ #مہمان بہت اچھے لگتے ہیں😃
جو جاتے وقت #زبردستی پیسے دے جاتے ہیں😉😂

Jigar.G
 

میں تو سمجھا دو چار ہی ھونگے،،
تیرے شہر کا تو ہر شخص منافق نکلا،،
🙄😕💔

Jigar.G
 

نہ جانے کس بات پہ تم نے مجھ کو چھوڑ دیا فراز
تم تو وہ شخص ہو جو کسی کو پانچ روپے نہیں چھوڑتے

Jigar.G
 

اپنا ہی عکس آج تو دھندلا لگا مجھے
میں ہوں اداس یا میرا آئینہ اداس ہے- 🔥

Jigar.G
 

بس تو اپنی بارگاہ میں بلند رکھ مولا✋
دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا❤☝

Jigar.G
 

وہ میرا #معیار کیا گرائیں گے
جن کا #خود کا کوئی معیار نہ ہو😊🔥

Jigar.G
 

جب سردی ہوتی ہے تو چھٹیاں ہوتی ہیں. جب زیادہ سردی ہوتی ہے تو زیادہ چھٹیاں ہوتی ہیں....
😁😂😂

Jigar.G
 

فاصلہ رکھیں محترمہ🙈
پہلے بھی ہر طرف سے بلاک ہوں😂🙈

Jigar.G
 

فساد کی جڑ کو اردو میں
لڑکی بھی کہتے ہیں۔😂😂😂😂😁😁😁😁

Jigar.G
 

ارے غَضّب, ارے سِتّم, وہ اک نِگاہِ سِحرِ فَن!
جُھکے اگر تو بُت کَدہ, اُٹھے اگر تو بُت شِکَن!

Jigar.G
 

*بتاؤ کون سی بہار لے کے آیا ہے جنوری*
*تم جو کہتے تھے بہت ویران ہے دسمبر__*

Jigar.G
 

پٹھان نے اپنی منگنی توڑ دی۔۔۔
کیونکہ لڑکی کنواری تھی۔۔۔
پٹھان نے سوچا کہ جو آج تک کسی کی نہیں ہے وہ میری کیا ہو گی۔۔۔🤣😂😂