میں سوچ 🤔 رہا ہوں روتے 😭وقت آنسو 💧💧گرتے ہیں توہنستے وقت😁دانت😬 کیوں نہیں گرتے۔۔
دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھانے سے کتنا وٹامن *"سی"*حاصل ھوتا ھے..
یہ سرکاری سکول کی استانیوں سے بہتر کوئی نہیں بتا سکتا...
😂😂😁😀😀🙈
مفت کا مشورہ😊
پیسہ ڈبل کرنے کا آسان ترین طریقہ..
😊
شیشے کے سامنے رکھ کر دیکھو ڈبل ہو جائیں گے😜
جب بارش آتی ہے تو تم بہت یاد آتے ہو
😍😘😍
تینو اللہ دا واسطہ میری چھتری لُٹادے
😭😢😭
آپ کی دن میں کتنی بار بےعزتی ہوتی ہے؟😕
خیر اپنا تاں منتھلی پیکج لگا ہوا ہے !😜😄😁😛
کچھ لڑکیوں کا خیال ھے کہ وہ خوبصورت ھیں۔۔۔
مگر جیساکہ عرض کیا ھے کہ وہ
صرف ان کا خیال ھی ہیں😂😂😂
ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش🌧️🌨️🌩️
عاشق دمادم پر شاعری میں مصروف🤗😇
جن کے لیے شاعری ہورہی ہے وہ بار بار وائپر لگانے میں مصروف🤦🤦
#_اَپنــے_رَبّ_ســے_مانگو_کیونکـــــہ_♡
#_نـہ_وہ_اوقــات_دیکھتــــا_ہے_نہ_ذات_♡
#Sahi_____Sab______♡
شکر ہے ہمارا دور کبوتر والا نہیں ہے 😟🙄❤
ورنہ پیغام سعدیہ کو بھجتے ملنا شازیہ کو تھا 🤣😂🤣😘✌🏻
ذائقہ الگ ہے ھمارے لفظوں کا _____💕
کوئی سمجھ نہیں پاتا❗❗❗❗😊
کوئی بھلا نہیں پاتا ____________😊
میں گلاب جامن جیسا لڑکا 😉😊
اسکی حرکتیں مکھیوں والی 😍🙈😛
🌹میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا غم تلاش کرتے ہیں 💔
💖دے کر مجھ کو داد ، اپنے بچهڑوں کو یاد کرتے ہیں💔جگر جی💔
*اور پھر موت آگئی اس کو*
*جو سالوں سے مر چکا تھا...!*
اے۔پی
جگر جی
آرزو میں چوکس، جستجو میں کاہل ہم...
عالموں کی دنیا میں..... بہترین جاہل ہم...
بُھلا بیٹھا خود کو، جلا بیٹھا خود کو.
چائے کا کپ تھا اور تمہاری یاد 'اچانک!☕
الفاظ صرف چھبتے ہیں
خاموشیاں مار دیتیں ہیں
مرد کی دی گئ عزت
ہی محبت ہوتی ہے😊💞
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥
ہر کسی کو مہوش دانش اور حریم شاہ کی پڑی ہوئی ہے کوئی نواز شریف کا پتا کرو اس کی پلیٹیں اور ڈونگے پورے ہوئے یا نہیں😜😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain