"میری زندگی کامل نہیں ہے لیکن میں اپنے پاس موجود ہر چیز کے لیے شکر گزار ہوں۔
"🤍🕊️
اپنے دِلوں کو ان لوگوں کے ہاتھوں سے چھین لو، جو اس کے مستحق نہیں...🍂🤍
" ایک دن ہم سب مرجائیں گے اس لازمی الوداع کو جاننے کے باوجود ، ہم اب بھی ایک دوسرے پر بدترین طریقوں سے ظلم و زیادتی کرنے میں مصروف ہیں-"
Rakh MaiRe Haath PaR ApNe HaatH Ka BhaRoSa,
***DoSt***
Ke Abb HuM BichRain Toh Maut Aa JaYe..
” اپنی تقدیروں کے بارے میں اچھا گمان رکھو، کیونکہ وہ تمہارے گمانوں کے مطابق ہی آتی ہیں “
❤️محبتوں سے کام چلاو نفرتوں کا زمانہ نہیں ہے ,
Rakh MaiRe Haath PaR ApNe HaatH Ka BhaRoSa,
***DoSt***
Ke Abb HuM BichRain Toh Maut Aa JaYe..
Tamaam Momineen Mominaat ko Eid e Shujaa aur Tajposhi Imam e Zamaah A.S Mubarak Ho. .
Duoa m yaad rkhyie Ga.. Jazak Allah
سب سے بڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے،
لوگوں کے دل آپ صاف نہیں کر سکتے
مگر اپنا دل صاف رکھنا اپ کے اپنے اختیار میں ہے❣️
سنو انت الحیات 💫✨
💞 تمہیں پتا ہے ؟💞
تم اتنے خوبصورت ہو کہ اگر سورج اور تمہارے درمیان سورج مکھی کا پودا لگایا جائے۔تو وہ سورج کو چھوڑ کر تمہیں دیکھے ۔۔۔❤️D
وقت کی قدر کریں بہت قیمتی ہے گزرا ہوا ایک لمحہ آپ کروڑوں دے کر بھی واپس نہیں لا سکتے ⌚🤎
*وہ اتنا دِلکش ہے کہ اُسے*
*ہزار مرتبہ بھی یکطرفہ چاہا جاسکتا ہے ❤️*
قبول ، کیسے کروں ان کا فیصلہ کہ یہ لوگـــــــ
میــرے خلافـــــــ ہی میـــرا، بیان مانگتـے ھیں
ہدفـــ بھی مجھ کو بنانا ہے اور میرے حریفـــــ
مجھی سے تِیـــر مجھی سے کمان مانگتـے ھیں
” اپنی تقدیروں کے بارے میں اچھا گمان رکھو،
کیونکہ وہ تمہارے گمانوں کے مطابق ہی آتی ہیں “
سب کو راضی کرنا زندہ مینڈکوں کو تولنے کے برابر ہے ایک کو بٹھاؤ تو دوسرا پھدک پڑتا ہے
ہم میں سے ہر کوئی چاند ہے جس کا تاریک پہلو کسی نے نہیں دیکھا 🖤
اس دور میں اخلاص نایاب ہے۔ اگر کہیں مل جائے تو اُس کی حفاظت تمہارا فرض ہے
ہورہی ہے تیار فہرست اربعین کی
حسرت سے ہر عزادار ہاتھوں کی لکیروں کو تک رہا ھے 💔
"فِي كُلِّ قَلْبٍ حَكَايةٌ لَا تُرْوَى."
"ہر دل میں ایک ان کہی کہانی ہے
جب تم اپنی زندگی سے کچرا نکال پھینکو تو پھر تم پر لازم ہے یہ فکر بھی چھوڑ دو کہ تمہارا پھینکا گیا کچرا کون اٹھا رہا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain