Damadam.pk
Jin.Baba-11's posts | Damadam

Jin.Baba-11's posts:

Jin.Baba-11
 

*جِس طرح آگ لفظ بول دینے سے مُنہ نہیں جلتا  بِالکل اِسی طرح اچھے کو بُرا کہہ دینے سے وہ بُرا نہیں ہو جاتا لہذا  گُمان اچھا رکھیں ایمان مضبوط ہو جائے گا...🌹♥️🌹*

Jin.Baba-11
 

شہادت ہےمطلوب و مقصودِ مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی !!!

Jin.Baba-11
 

*_میـرے سپـنوں کـو صـدا یونہـی مہکتـا رکھنـا🫀💐"_*
*_میـں نـے تھامـا ہـے تیـرا ہاتـھ بـڑے مـان کـے ساتـھ🥺🌎"_*

Jin.Baba-11
 

Eidda Teh ShabRaata aiyaa logi ghara nu ayee..
O log ni aye Muhammad baksha jairhe aaph hatthu dafnahe. 😭😭😭😭😭😭
Baba Ap k jaane k baad hmari eid e khtam ho gyi..

Jin.Baba-11
 

سلگ رہا ہوں کئی دن سے اپنے ہی اندر میں اب جو لب کھولوں گا تو بہت تماشا ہو گا

Jin.Baba-11
 

میرے والد صاحب نے میرا برتھ سرٹیفکیٹ سائن کیا،
اور میں نے اُن کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ سائن کیا۔
انہوں نے میرا پہلا لباس چُنا،
اور میں نے اُن کا آخری لباس۔
انہوں نے میری پہلی سانس دیکھی،
اور میں نے اُن کی آخری سانس۔
انہوں نے مجھے چلنا سکھایا،
اور میں نے اُنہیں اُن کی آخری آرام گاہ تک پہنچایا۔
باپ وہ سایہ ہوتا ہے جو زندگی بھر اولاد پر چھایا رہتا ہے،
اور جب وہ سایہ اٹھ جائے تو زندگی کی دھوپ زیادہ تیز محسوس ہونے لگتی ہے۔
تیرے قدموں میں سکون آج بھی ملتا ہے مجھے،
تیری تربت سے دعاؤں کی صدا آتی ہے۔
یا اللہ! اس بابرکت مہینے کے صدقے میرے پیارے والدِ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما،
ان کی کامل مغفرت فرما،
ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے
اور ہمیں ان کے لیے ہمیشہ دعا کرنے والا بنا دے ؛؛

Jin.Baba-11
 

Zinda dargor hun main kasrat-e-aalam se 'Kaif',
Log phir bhi mere jeene ki dua karte hain"

Jin.Baba-11
 

. *”ہم سے سیکھے کوئی آدابِ جدائی ذریتٓ، `ہاتھ پہ ہاتھ دھرا`، اور تجھے `جانے دیا`“*

Jin.Baba-11
 

*✨ آج کا پیغام ✨*
*ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے اور ہر خاموشی کے پیچھے ایک درد ❤️🩹*
*لوگوں کو جج کرنے سے پہلے ان کے حالات سمجھنے کی کوشش کریں۔ 🥀*
*ہمیشہ سامنے والے کے لیے آسانیاں پیدا کریں،*
*کیا پتا وہ کن حالات سے لڑ رہا ہو۔ 🩶*

Jin.Baba-11
 

Allah Maaf kre achanak itni taiz aandhi tofaan

Jin.Baba-11
 

"خود سے خود تک کا ایک سفر۔

Jin.Baba-11
 

مجھے ہر درد عزیز ہوتا / تم اگر درد آشنا ہوتے

Jin.Baba-11
 

فتنہِ ہجر میں یوں خود کو تڑپتے دیکھا
جیسے پابندِ سلاسل کوئی قیدی ہو جائے

Jin.Baba-11
 

میں وہ مسافر ہوں جس کی منزل وہ خود ہے"

Jin.Baba-11
 

. "نہ سوالِ وصل، نہ غمِ ہجر، یہ عجب ہے لذتِ بندگی
وہ جو تڑپ رہا ہے تیرے در پہ، اسے کہتے ہیں رقصِ بسمل"

Jin.Baba-11
 

میرا عشق تھا یا جنون تھا، میری روح کا یہ سکون تھا
کبھی اشک بن کے چھلک گیا، کبھی بن گیا رقصِ بسمل

Jin.Baba-11
 

Mai hu Talaash m khud ki..
Najmi.
Kahi mil jahu to mujhe khabar kr daina..

Jin.Baba-11
 

"بے شک وہ قوم جو شہادت کی آرزو رکھتی ہے، بلا شبہ کامیاب ہے۔"
امام خمینی (قدس سرّه)

Sad Poetry image
J  : Wo LoG B BichaR Gye Jo EiD HuWa KaRte The 😭😭😭 - 
Islamic Quotes image
J  : Ibn e Muljim Pr lanat -