تاروں بھرے آنچل میں وہ پُر نور سا چہرہ
آکاش کی وسعت میں کوئی چاند ہو جیسے
❣️🌹تم تو کہتے تھے ______ تم کو الہام ہوتے ہیں 🌹❣️
🌹❣️ تو بھی نہ سمجھ سکا کہ پریشان ہوں میں !!❣️🌹
💘🥀یہ اذیت بھی بھلا کم ہے ______ کہ تیرے ہوتے 🥀💘
💘🥀میں کسی اور سے کہوں کہ پریشان ہوں میں !!🥀💘
❤️
تم محبت کی وہ حسین وحی ہو جسے خالقِ کائنات نے فقط میرے دل پہ اتارا، مجھ پہ منکشف ہوا کہ میرے دل و روح پہ صرف تم نقش ہو۔✨❤️🔥
جتنے بھی ہوۓ خسارے مجھ سے، ان کا تو غم نہیں مگر،
جگر کو چیر ہی دیا ہے جس نے، وہ بس یادیں ہیں تیری...
پھول پھینکیں گے بس' آنے پہ مرے؟
اپنے بازو نہیں پھیلائیں گے؟
اتنے برسوں کی جدائی ہے‛ کہ اب
اس کو دیکھیں گے تو مر جائیں گے 🥰😘😍💋
مذہب میں سے انسانیت اور خدمت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے۔ محض عبادت کے لئے پروردگارِ عالم کے پاس فرشتوں کی کمی نہیں۔
تو نے یہ کیا غضب کیا، مجھ کو بھی فاش کردیا
میں ہی تو اک راز تھا سینہء کائنات میں،
ڈاکٹر اقبال رح
😭بعد بابا زندگی عذاب است 😭
آؤ اتنی باتیں کرے😁
کے بات وٹس ایپ تک پہنچ جائے 😂🤭
وہ شخص جو محبت نبھا سکتا تھا
اُسے کبھی محبت ملی ہی نہیں🙂
.
اگر وہ پوچھ لے ہم سے کہ کس بات کا غم ہے
تو کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لے ہم سے
انسان کی چھٹی حس اتنی بھی تیز نہیں ہونی چاہیئے کہ اسے لوگوں کی منافقت کا الہام ہو جاۓ ۔🖤
مُجھے پتہ تھا صداؤں سے کُچھ نہیں ہوتا
سو بہت یاد کیا تم کو مگر پُکارا نہیں
*آپکی خُـوشبو سے سَجـا ہے یہ میرا شـہرِ خَـیال*🫶☺️🎀
کوئی بھی آپ کی اذيتوں کو آپ جيسی شدت سے محسوس نہيں کر سکتا ،
کيونکہ آپ سہہ رہے ہيں اور دوسرا سن رہا ہے__!! 😔
♥️ 13 رجب ہے منظر عجب ہے❤️
✨ نعرے لگاؤ *یا علی(ع)* آ گئے✨
🫶*_اللہ(ج) کے گھر میں یا علی (ع)* آ گئے🫶
❣️تمام موالیان حیدر (ع) کو مولا علی شیرِ خدا (ع) کی آمد بہت بہت مبارک ہو ❣️
میں احساس و مُروّت کا روندا ہوا شخص
کچھ کہہ بھی پایا تو فقط اتنا کہ چلو خیر ہے …
زرا سی خاموشی کا مطلب ہر گز اختتام نہیں ہوتا ⚜️
میثم ہی رہنے دو ہمیں چھیڑو نا اس قدر
مختار بن گئے تو سنبھالے نا جائیں گے۔۔!!
#پاراچنار
😡😡
اتنی تاثیر الفاظ میں، آپ پیدا تو کیجیئے،
کہ گر مانگیں ہماری جان، تو ہم بولیں کہ لیجیئے..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain