چھپا کے ریت میں اصغر ع کے نرم چہرے کو۔
خدا ہی جانے کہ کتنا روئے تھے حسین ع۔ 💔
کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا
وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پر صبر کرنا مشکل تھا۔
😢😥😥
کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا
وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پر صبر کرنا مشکل تھا۔
😢😥😥
اے کربلا قدم چومنا آرام سے حسین۴ کے،
بڑے نازوں سے پالا ہے سیدہ سلام اللّه نے حسین۴ کو !! 🙌🏻💔😭
اِتنی بے کیف نہ ہوتی یہ _گُزر گاہِ حیات
تُم کِسی موڑ پہ مِل جاتے تو اچھا ہوتا!.
تمام اہل اسلام کی طرف سے ایران کو فتح مبارک
میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو فتح مبارک
تیرے وَاسطے ہم سَت رنگی بہاروں سے خُوشبو چُرا کر لائیں گے
~ 🤍
کسی نے میری زندگی میں آنا ہے یا میں سو جاؤں 🥱🤦🏻♀️🙊🙈
کیا برائی ہے بحث ہار کر اس کی ہنسی جیت لی جائے۔🩶
روبرو حسن ہو اور حسن بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا. ✨❤️✌🏻
ادھر سائیڈ پہ آنا
مجھے تم سے اکیلے میں بات کرنی ہے
🙈🙃🙈
کہاں سے آکر دل میں میرے بسنے لگے ہو تم
سادہ سی میری سوچ کو الجھا دیا ہےتم نے🥀
آؤ مل کر ڈھونڈ لیں وجہ ایک ہونے کی
ایسے بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے ہو اور نہ ہم💯❣️
مجھ سے منسوب رہو ترکِ تعلق نہ کرو !!
کیا خبر وقت کبھی مجھ پہ بھی اچھا آئے !!
عید کے دن کی طرح تُم نے مُجھے ضائع کیا
میں سمجھتا تھا مُحبت سے گزارو گے مُجھے
*کوئی بھی نظریہ اور سوچ رکھو ، مگر کسی بھی نظریئے اور سوچ کو ، حرفِ آخر نہ سمجھو ۔*
*بہتری ، بڑھوتری اور تبدیلی کا عمل جاری ہے اور جاری رہے گا ۔۔*
جو مسلک کی بنیاد پر ایران کی مخالفت کر رہے ہیں ان سے بڑا بیغیرت اور منافق کوئی نہیں۔
انشاللّٰہ فتح ایران کی ہوگی نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ.
یا اللّٰہ بحقِ محمد و آل محمد ایران کو فتح نصیب فرما
آمین 🤲
🇮🇷🇮🇷🇵🇰🇵🇰
مسکراتے ہوئے چہرے
چھپاتے ہیں راز گہرے
کبھی فرصت میں لکھوں گا وہ ___ تمام خوبصورت پل
جو میں نے سوچے ضرور تھے مگر __ جی نہیں پایا __!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain