نکاح کر کے لے جانے والا مرد تھوڑا کالا ہی سہی اس خوبصورت محبوب سے ہزار درجے بہتر ہے جو بدنام کر کے چھوڑ دیتا ہے 💔
حج سے کہیں افضل تھا کوئی اور فریضہ
سـادات نے کچھ سوچ کے اَحـرام اُتارے...😭
شیریں سخن کلام____ میرا تب کی بات تھی
اب آ ذرا قریب ____تجھے لفظوں سے مات دوں
اتنی سخت گرمی🌞 میں جو شخص رزق حلال کما کر اپنے بچوں کا پیٹ بھر رہا ہے۔!
خدا اسے ہمیشہ سلامت رکھے اور اسے مزید ہمت دے
آمین🖤
تم سوچو اور پالو مجھے اپنے قریب
نظر نہ آئے اور مل جائے وہ احساس بنو
👀 فضول آن لائن رہنے سے اچھا ہے 🙄
🤭مجھے میسسج کر لو باتیں کرتے ہیں 🫣🙈
مانا کہ آپ ہم سے، نہیں بےخبر مگر
تَکنے کے سَاتھ سَاتھ، پُکارا بھی کیجیئے
❤️❤️
@everyone
*سب کو بہلانے کا ہنر مجھے آتا ہے مگر ___😞
*فقط اپنے دل کے سامنے بے بس ہوں میں*💔
ہے کوئی اور میرے بعد تیری دُنیا میں؟
میری دُنیا میں تیرے بعد دوبارہ دُکھ ہے!!!
ایسے محبوب کا اِنتخاب کرو جو تمہیں يوں دیکھے۔
جیسے تم کوئی معجزہ ہو٫؛💗
❤🥀✨
باپ کی زندگی گُزر جاتی ہے
بیٹے کی زندگی بنانے میں
#father #missingyou
تم میری حیات کا وہ خوبصورت عنوان ہو جاناں
جسے میں نے روح کے صفحات میں درج کیا ہے❤
😍 R o m e o 😍
مل گیا وہ شخص تو، نایاب ہو جائیں گے ھم
دِل اُداس تھا مگر جان تمہاری خاطر
چہرہ شاداب رکھا، بال بنائے رکھے🖤
*,کاش آپ پوچھتے سکون کدھر ہے�
*ہم نگاہیں اٹھا کر آپکی طرف دیکھتے�
ائے تھے ہم مثل بلبل سیر گلشن کر چلے
سنبھال مالی باغ اپنا ہم اپنے گھر چلے
❞ دوسرے لوگوں کی رائے سے خوفزدہ نہ ہوں
وہ ان کے خیالات ہیں، آپ کی حقیقت نہیں۔❝
Assalam Alaikum..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain