*_عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے---!!!!😊🦋_*
*_اور ایمان ہر کسی پر نہیں لایا جاتا---!!!!✨❤_*
I miss the Days When My Cell Phone Rang..
And
It Was My Dad .. 😭😭😭😭
اے والد محترم
تیرے پسینے کا ہر ایک قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا ہے دعا ہے وہ تیرے لئے جنت میں سمندر بن جائے آمین

اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے قیمتی، کتنے قابل اور کتنے اہم ہیں ، اگر آپ ناقدروں کے ہاتھ لگے ہوئے ہیں ،تو آپ بیکار ہیں 🙂💔
اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے قیمتی، کتنے قابل اور کتنے اہم ہیں ، اگر آپ ناقدروں کے ہاتھ لگے ہوئے ہیں ،تو آپ بیکار ہیں 🙂💔
10 Rabi ul Awwal Marriage Anniversary of Hazrat Muhammad (s.a.w.w) and Bibi... MORE▼
Khadija (s.a) 💚💐🥰🙌🏻
اے والد محترم
تیرے پسینے کا ہر ایک قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا ہے دعا ہے وہ تیرے لئے جنت میں سمندر بن جائے آمین
پنجابی بیگم : گل سنو جی تہانوں روٹی پا دیاں؟ 😊
شوہر : کیا مطلب پا دیاں🤨
میں کوئی کُتا ہوں😠😠
پنجابی بیگم : آئے ہائے کی ہو گیا اے 😲میں کدوں
آکھیا اے
🙄آپے پونکی جاندے او😅😎
*دوست بھی ضروری ہے زندگی کی بھیڑ میں..😐*
.
*بکھر جاؤ گے تو سنبھالنے محبوب نہیں آیا کرتے"❤🩹*
_____ •°❤️🥀 °•
کِسی کا بُرا کہنے سے نہ ہم بُرا بن جاتے ہیں نہ وہ اچھے 🖤
اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ظرف دکھاتا ہے دوسرے کا عکس نہیں🌜💫🤞
نا ہو اتنا قریب کہ اربابِ غم نہیں اچھے
ہماری شاعری لاجواب ہے مگر ہم نہیں اچھے🖤🥀❤️
عکس جا ناں ہے میرے چاروں طرف ایسا۔ مجھ کو مجھ میں بھی تیری صورت نظر آ ے!
اے الله
میری عمر کے ختم ہونے تک میرا رزق کشادہ رکھنا۔
آمین
آخری بات ہے کہ ہم بھی ہر شخص کی طرح اپنے آپ کو اچھا دکھاتے ہیں ❤️
*ایسا کیا لکھوں کہ تم۔کو تسکین ملے___*
*کیا اتنا کافی نہیں کے تم۔میری دعا ہو___*👀🫀❤️
يہ وقت محبت کا نہیں، دوستوں کی وفاداری کا ہے 🤗!
اتنی محبت نہ کرو کے بگڑ جائیں ہم 🖤
تھورا ڈانٹا بھی کرو کہ سدھر جائیں ہم 🤍
ہو جائیں اگر ہم سے کوئی خطا تو ہو جانا خفا🤍
مگر اتنا بھی نہیں کہ مر ہی جائیں ہم 🖤
تربیت اچھی ہوتو انسان کا ضمیر😊 ،
خود اُس کے کردار کی حفاظت کرتا ھے💖 .
❤️💞 .
اک تم نہ ہوئے فراموش مجھ سے
ورنہ ہم تو سارا زمانہ بھلائے بیٹھے ہیں ۔۔۔!!💔💔
اے والد محترم
تیرے پسینے کا ہر ایک قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا ہے دعا ہے وہ تیرے لئے جنت میں سمندر بن جائے آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain