اے والد محترم
تیرے پسینے کا ہر ایک قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا ہے دعا ہے وہ تیرے لئے جنت میں سمندر بن جائے آمین
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
◦•●◉✿ 𝕯𝖎𝖑 ✿◉●•◦
Jiss haaal mein jeena mushkil ho..
Us haaal mein jeena laaazim ha. !!
*ایک دن ہم بھی کہیں گے*❤🩹
*انا زوّار حسینؐ ابنِ علیؐ ❤️🥺*
*✍🏻انشاءاللہ ❤️*
بس اب یوں تیرا میرا ساتھ ہو...!!!
تیری سانس بھی میری سانس ہو
*دوست بھی ضروری ہے زندگی کی بھیڑ میں..😐*
..JiGer..
*بکھر جاؤ گے تو سنبھالنے محبوب نہیں آیا کرتے"❤🩹*
MuJy KhamOXh rEhNa hy😏
uSy mehsOos hOnY TaK__😏
ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺯ ﮐﺎ ﺳﺘﻢ ﺳﮭﺎ ﻧﮭﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ
ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﺭﮬﺎ ﻧﮭﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ
_____ •°❤️🥀 °•
کِسی کا بُرا کہنے سے نہ ہم بُرا بن جاتے ہیں نہ وہ اچھے 🖤
اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ظرف دکھاتا ہے دوسرے کا عکس نہیں🌜💫🤞
طوفان سے جب ٹکرا گیے 🙌
پھر آر کیا اور پار کیا 🔥
جب چل پڑے تو چل پڑے 🔥
پھر تیر کیا اور تلوار کیا 🚫..
Unfollow season starts..... 😊😊😊
کسی کو ادھورا پا لینے سے بہتر ہے
اُسے مکمل کھو دیا جائے 💫
ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺯ ﮐﺎ ﺳﺘﻢ ﺳﮭﺎ ﻧﮭﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ
ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﺭﮬﺎ ﻧﮭﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ
ﮐﯿﺎ ﺩﻭ ﮔﮯ ﺍﺫّﯾﺖ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ہمیں ﺍﺩﺍﺱ..
ہماری ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﭘﺮ ﺳﺰﺍﺋﯿﮟ ﮐﺎﻧﭗ ﺍﭨﮭﺘﯽ ہیں.
اک تم نہ ہوئے فراموش مجھ سے
ورنہ ہم تو سارا زمانہ بھلائے بیٹھے ہیں ۔۔۔!!💔💔
پِھر اُس نے مُسکرا کر دیکھا میری طرف..!!
پِھر ذرا سی بات پر جِینا پڑا مجھے..!! 🙂🖤
یہ اذیت ہے اور مسلسل ہے بابا
آپ کو دیکھ نہیں پاتے، سن نہیں پاتے
کہ بابا مجھے ہر شام پاس بٹھا کر ہنسایا کرتے تھے کہ اب تو برسوں سے یہ ہنسی کہیں گم ہوچکی
اے الله
میری عمر کے ختم ہونے تک میرا رزق کشادہ رکھنا۔
آمین
🖤 ایک مُخلص مُسکراہٹ ،
خوشگوار چہرہ ،اچھا اخلاق ،
ایک مہربان لفظ اور خالِص دِل
کِسی بھی اِنسان کی حقیقی خُوبصُورتی ہے 😊🌸
ہمارے بعد شامیں بہت حسین ہونگی
ہمارے بعد مگر تمھارا دل نہیں لگے گا
میرے بنا تم دنیا کو
ویران پاؤ گئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain