🔸فرمانِ مولا علی علیہ السلام 🔸
عزت کا ایک قطرہ شہرت کے سمندر سے افضل ہے.
کیونکہ مشہور تو ابلیس لعین بھی تھا لیکن عزت حضرت آدم ع کی تھی.
Thand ka Aghaaz huwaa jaata h. bahot thand h aj
سکون کی ڈھیروں دعائیں
ہر اُس شخص کے لئے، جو کسی بھی وجہ سے بے چین ہے۔ رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا کرے🤲🏻
سکون کی ڈھیروں دعائیں
ہر اُس شخص کے لئے، جو کسی بھی وجہ سے بے چین ہے۔ رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا کرے🤲🏻
دیر سے آتے ہیں مجھے لوگ سمجھ میں..!!
اس بات سے اکثر مجھے بہت نقصان ہوا ہے!!
____
دولت ایک جھٹکے میں
اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائے آمین۔
وہ آواز مجھ سے بچھڑ چکی ہاۓ جسے سن کر میں ذندہ رہا کرتا تھا
★: اُس سے بصارتوں کا کہاں حق ادا ہوا جو شخص تجھکو دیکھ کے شاعر نہ ہو سکا🥰
Chelam e Imam E Hussain A.S 😭😭😭...
🤔🤔Veeraan inbox ko Abaad kon kre ga ,?
Mitt gye hum toh faryaad kon kre ga??
Bass isi soch ko soch kar chalata hu m qallam apna
💖 Najmi 💖. .
Chale gye hum toh tazkira Hmara kon kre ga 🤔🤔🤔
جس جانور کو ھم سور کہتے ہیں یقین کریں وہ اتنا نجس نہیں ھوتا
جتنا وہ شخص ھوتا ھے جو آل نبی اولادِ علی سے بغض رکھے
کہ اک باپ ہی دنیا کا وہ واحد شخص ہے جسے تمہاری تکلیف میں بھی حقیقتا درد ہوا کرتا ہے
تصور میں میرے ابو کا چہرا اب بھی مسکراتا ہے
ان کو مرحوم کہتے ہوۓ میرا دل ڈوب جاتا ہے
یہ الگ بات ہے کہ خاموش کھڑے رہتے ہیں
پھر بھی جو لوگ بڑے ہیں بڑے رہتے ہیں
ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ
جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں 👑👑👑
دولت ایک جھٹکے میں
اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائے آمین۔
کہ اداب تحریر لکھتے ہوۓ ہم نے ہر کاغذ جلا دیا فقط اک وہ صحیفہ باقی رہا جہاں تذکرہ ماں باپ کا تھا
تصور میں میرے ابو کا چہرا اب بھی مسکراتا ہے
ان کو مرحوم کہتے ہوۓ میرا دل ڈوب جاتا ہے
کہ اک باپ ہی دنیا کا وہ واحد شخص ہے جسے تمہاری تکلیف میں بھی حقیقتا درد ہوا کرتا ہے
کہ کیا ہی دلکش وہ بچپن کے دن ہوا کرتے تھے جب بابا جانی میرے ساتھ ہوا کرتے تھے
میری زندگی کا سب سے بھیانک دن تھا وہ کہ جب میں اپنے بابا کو خود سے جدا کر آیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain