Damadam.pk
Jin.Baba-11's posts | Damadam

Jin.Baba-11's posts:

Jin.Baba-11
 

😭😭😭😭😭😭😭😭😭
کہ جناب ڈال کر وہ پس پشت سبھی آرزوئیں اپنی،
سارے جہان کی خوشیاں میرے لیے لاتا تھا ہاۓ یاروں میرا باپ اتنے احسان کیسے کرجاتا تھا
😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Jin.Baba-11
 

Dd se Red star wala system khtm hona chayiee .... jidr daikho lk lk lk

Jin.Baba-11
 

اس گلی کے بہت کم نظر لوگ تھے
فتنہ گر لوگ تھے زخم کھاتا رہا مسکراتا رہا
شوق آوارگی

Jin.Baba-11
 

ارشد ندیم کی جیت سے یہ ثابت ہوگیا کہ لوگ آپ کے ساتھ تب آکہ ملتے ہیں جب آپ کامیاب ہوجاتے ہیں!!!

Jin.Baba-11
 

ارشد ندیم
کے لیے سرکاری انعامی رقم
ستمبر کے بجلی بلوں میں ایڈجسٹ ہوگی…!!

Jin.Baba-11
 

جانتے ہو باپ کیا ہے ؟؟ جو مرنے کے بعد بھی آپکی
تکلیف محسوس کرے ""
اور خواب میں آکر ہمت دے ۔
Abu G Bahot Jaldi kr di ap ne 😭😭😭

Jin.Baba-11
 

ارشد ندیم
کے لیے سرکاری انعامی رقم
ستمبر کے بجلی بلوں میں ایڈجسٹ ہوگی…!!

Jin.Baba-11
 

```یقین کریں مشکلیں حل ہو جاتی ہیں راستے بھی نکل آتے ہیں بس انسان کا یقین مضبوط ہونا چاہیے اور اللّٰہ پہ بھروسہ ہونا چاہیے کہ اللّٰہ ہے میرے ساتھ اور مشکلیں بھی وہی حل کرے گا۰✨

Jin.Baba-11
 

گلاب لب؛ بدن چاشنی؛ آتشی رخسار
نظر کے سامنے ایسا خزانہ ٹھیک ہے کیا؟

Jin.Baba-11
 

باپ سے بہتر مشورہ اور بھائی سے بہتر ساتھ کوئی نہیں دے سکتا، ان رشتوں کی قدر کرو ورنہ پچھتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا...

Jin.Baba-11
 

At last Pakistan ne b Gold Metal Apne Naam kr liaa.. Arshad nadeem You Beauty...

Jin.Baba-11
 
Jin.Baba-11
 

کچھ آوازیں جسم میں جان ڈال دیتی ہیں جن میں سے ایک آواز باپ کی ہوتی ہے 💜✨
Allah Maire abu ko Jannat ul firdous m buland martaba aata farmahe 😭🥲

Jin.Baba-11
 

https://vt.tiktok.com/ZS2JR4Lms/
.. ap sb k liye Coffee

Jin.Baba-11
 

```یقین کریں مشکلیں حل ہو جاتی ہیں راستے بھی نکل آتے ہیں بس انسان کا یقین مضبوط ہونا چاہیے اور اللّٰہ پہ بھروسہ ہونا چاہیے کہ اللّٰہ ہے میرے ساتھ اور مشکلیں بھی وہی حل کرے گا۰✨🍂```❤

Jin.Baba-11
 

خودکوبھی وقت دیا کریں
آپک کی پہلی ضرورت تو آپ خود ہیں

Jin.Baba-11
 

نـظــــــــــر جـــن پـــہ آکـــے ٹـھہــر جـاۓ
وہ کـــــــردار رکھتـــــــےہیــــں ہـــم...!!

Words...
J  : Words... - 
Jin.Baba-11
 

نا ہو اتنا قریب کہ اربابِ غم نہیں اچھے
ہماری شاعری لاجواب ہے مگر ہم نہیں اچھے🖤🥀❤️

Jin.Baba-11
 

سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اس شخص کے لیے جو کسی بھی وجہ سے بےچین ہے .. رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا فرمائے
آمین یاربی