Damadam.pk
Jin.Baba-11's posts | Damadam

Jin.Baba-11's posts:

Jin.Baba-11
 

🔸فرمانِ مولا علی علیہ السلام 🔸
عزت کا ایک قطرہ شہرت کے سمندر سے افضل ہے.
کیونکہ مشہور تو ابلیس لعین بھی تھا لیکن عزت حضرت آدم ع کی تھی.

Jin.Baba-11
 

جن کا علی ع امام ہو لوگ ان کو اتنا مارتے ہیں خود سوچو جنکا علی ع بابا تھا کربلا میں انکو کتنا مارا گیا ہوگا
😭💔😭

Jin.Baba-11
 

کٹ گئی جب اونٹ کی اِک ٹانگ سب رونے لگے
جب کٹی انسان کی گردن تو کیوں خاموش ہیں؟؟
سائل۔۔۔

Jin.Baba-11
 

سنا ہے بہت بارش ہے تمہارے شہر میں،
سنو!
زیادہ بھیگنا مت
اگر دھل گئیں
ساری غلط فہمیاں تو !
بہت یاد آئیں گے ہم.

Jin.Baba-11
 

سنا ہے بہت بارش ہے تمہارے شہر میں،
سنو!
زیادہ بھیگنا مت
اگر دھل گئیں
ساری غلط فہمیاں تو !
بہت یاد آئیں گے ہم.

Jin.Baba-11
 

معصومینؐ کا فرمان ہے کہ امام حسینؐ کے غم میں ایسے گریہ کرو جیسے ایک بوڑھی ماں اپنے جوان بیٹے کی موت پہ روتی ہے ۔۔
ہائے حسین 😭😭😭

Jin.Baba-11
 

Kya mujhe koi bta skta h k Red Star k chakaro mai Log fashion k naam pr Itni behuda post kyu share krte h..🤔🤔🤔

Jin.Baba-11
 

یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کرکے_!💔

Jin.Baba-11
 

اونٹ کی کٹی ہوئی ٹانگ دکھانے والا میڈیا بے گناہ انسانوں کے خون بہانے پر خاموش کیوں ؟؟؟؟؟؟
پارا چنار لہو لہو 💔💔

Jin.Baba-11
 

کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیئے ☺️
منزل ملے یا تجربہ، چیزیں دونوں نایاب ہیں۔ 🌟
*🦋*

Jin.Baba-11
 

اے زندگی اتنے سبق نہ سیکھا
میں نے کتنا اس دنیا میں اور جی لینا ہے
🙂😪

Jin.Baba-11
 

ایک دوسرے سے پیار کریں، کیونکہ جدائی کبھی وارننگ نہیں دیتی...
ایک دوسرے سے اس کا حال دریافت کرتے رہیں، کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ آخری کال یا ملاقات کب ہوگی...
ایک دوسرے کا ساتھ برداشت کریں، کیونکہ لفظ "کاش" جانے والے کو واپس نہیں لا سکتا۔
اور یاد رکھیں کہ زندگی میں ایک مہربان لفظ مردے کی پیشانی پر بوسے دینے سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔
💙

Jin.Baba-11
 

#دعائے_کمیل
اے #خدا میرے ان گناہوں کو بخش دے جو میری #دعاؤں کو قبول ہونے نہیں دیتے.
⁧‫#امام_علی_علیہ_السلام‬⁩ ⁧

Jin.Baba-11
 

یوں نہ اپنے مزاج کو چڑچڑا کیجئے........
اگر کوئی بات چھوٹی کرے تو دل بڑا کیجئے.

Jin.Baba-11
 

#ولایت_علی وہ گوہر نایاب ہے کہ اگر لشکر یزید کا سپہ سالار اقرار کر لے تو #حر بن جاتا ہے،
اور اگر قاری قران انکار کر دے تو #شمر بن جاتا ہے۔ #قریشی

Ye ap k liye..
J  : Ye ap k liye.. - 
Jin.Baba-11
 

سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اس شخص کے لیے جو کسی بھی وجہ سے بےچین ہے .. رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا فرمائے
آمین یاربی

Jin.Baba-11
 

یاالله جو لڑکے /لڑکیاں نکاح کے انتظار میں بیٹھے ہیں
جنکی عمریں گزری جارہی ہیں انکے لیے نیک رشتوں کے اسباب پیدا فرما دے آمین

Jin.Baba-11
 

اہلبیت کی شان کیلئے فقط اتنا کافی ہے کہ ان پر درود پڑھے بغیر کسی مسلمان کی نماز پوری نہیں ہوتی

Jin.Baba-11