Damadam.pk
Jin.Baba-11's posts | Damadam

Jin.Baba-11's posts:

Jin.Baba-11
 

اُن کی چوکھٹ ہو تو کاسہ بھی پڑا سجتا ہے
در بڑا ہو تو سوالی بھی کھڑا سجتا ہے 💐

Jin.Baba-11
 

تاریخ اسلام کیا تاریخ انسانیت میں مجھے مسلمانوں کے علاوہ کوٸی امت دیکھاو
جس نے اپنے ہی نبی ع کی 10 نسلیں شہید کی ہوں ؟؟

Jin.Baba-11
 

یہ الگ بات ہے کہ خاموش کھڑے رہتے ہیں
پھر بھی جو لوگ بڑے ہیں بڑے رہتے ہیں
ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ
جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں 👑👑👑

Jin.Baba-11
 

میرے آنسوں نہ ہو برباد دنیا کی محبت میں
رلائے بس مجھے تیرا غم یا حسین(ع)🥹

Jin.Baba-11
 

اگر کسی گھر کے بچے آپکی عزت نہیں کرتے تو سمجھ جاو اس گھر کے بڑے آپ کی غیر موجودگی میں آپ کو اچھے الفاظ سے یاد نہیں کرتے !

Jin.Baba-11
 

اہلبیت کی شان کیلئے فقط اتنا کافی ہے کہ ان پر درود پڑھے بغیر کسی مسلمان کی نماز پوری نہیں ہوتی

Jin.Baba-11
 

سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اس شخص کے لیے جو کسی بھی وجہ سے بےچین ہے .. رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا فرمائے
آمین یاربی

Jin.Baba-11
 

اپنی تعریف بھی معیار گھٹا دیتی ھے!!
ایسے ہو جاؤ کہ، تم کیا ہو، بتانا نہ پڑے۔

Jin.Baba-11
 

ماؤں نے بڑے بڑے جرنیل پیدا کئے
لیکن 14 صدیاں گزر گئی کسی ماں نے حضرت مولا عباسء جیسا جرنیل پیدا نہیں کیا✌️

Jin.Baba-11
 

اگرمسجد کا خطیب محرم میں بھی اہل بیت اورکربلا کا ذکر نہیں کرتا، یزید پہ خاموش ہے پھرخطیب بدلو یا نسل کے یزیدی ہونے کا انتظار کرو

Jin.Baba-11
 

یہ اپنے اپنے عقیدے کی بات ہے ورنہ
نبیؐ کی آلؑ کے غم پر سوال بنتا نہیں !
لبیک یاحسین (ع)

Jin.Baba-11
 

کتنا غریب ہو گیا زہراء کا لاڈالا
زینب ہے دینے آئی سہارا حسینؑ کو
😭😭😭😭😭😭-

Jin.Baba-11
 

اللّه پاک آج 7 محرم کی رات کے صدقے ہمارے ابو جی کی مغفرت فرماۓ۔۔!! الہی آمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻۔۔!!💔😭
آپکو شفاعتِ جنابِ سیدہ (سلام اللہ علیہا) نصیب ہو۔۔۔ الہی آمین 🙏🏼💔
Miss You sO mUch AbU g..😭😭
ہمارے غم آلِ محمّد (علیہ سلام) کے غم کے آگے، کچھ بھی نہیں۔۔😭۔۔!!
@followers #Muharram #7th_Muharram

Jin.Baba-11
 

کسی بھی فرقے کو یہ حق نہیں پہنچتا ہے کہ وہ دوسرے فرقے کو برا بھلا کہے۔ آغا راحت حسین

Jin.Baba-11
 

3 مُحرم تاریخ کا وہ سیاہ ترین دِن تھا جب اٹھارہ ہزار مُفتیانِ اسلام نے امامِ حسینؑ کے قتل کا فتویٰ جاری کِیا

Jin.Baba-11
 

ایک دوسرے سے پیار کریں، کیونکہ جدائی کبھی وارننگ نہیں دیتی...
ایک دوسرے سے اس کا حال دریافت کرتے رہیں، کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ آخری کال یا ملاقات کب ہوگی...
ایک دوسرے کا ساتھ برداشت کریں، کیونکہ لفظ "کاش" جانے والے کو واپس نہیں لا سکتا۔
اور یاد رکھیں کہ زندگی میں ایک مہربان لفظ مردے کی پیشانی پر بوسے دینے سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔
💙

Jin.Baba-11
 

بوڑھا ھونے میں کون سی عمر لگتی ہے ایک زرا سا غم لگ جائے انسان لمحوں میں بوڑھا ھو جاتا ہے اللہ تعالٰی سب کو غموں سے بچائے آمین

Jin.Baba-11
 

Muharram Ul Harram ka aghaaz ho chuka h isliye Shair o shaairi aur hanzi mzak se jitna ho ske dur rhe.. Shukriaa

Jin.Baba-11
 

#دعائے_کمیل
اے #خدا میرے ان گناہوں کو بخش دے جو میری #دعاؤں کو قبول ہونے نہیں دیتے.
⁧‫#امام_علی_علیہ_السلام‬⁩ ⁧

Jin.Baba-11
 

إنا لله و إنا إليه راجعون
السلام عليك يا أبا عبد الله الحسين