Damadam.pk
Jin.Baba-11's posts | Damadam

Jin.Baba-11's posts:

Jin.Baba-11
 

تذکرۂِ شہیدِ وفا کیجیے
آپ بھی اہتمامِ عزا کیجیے

Jin.Baba-11
 

شمر حافظ قرآن تھا
اور اس نے سولہ حج بھی کر رکھے تھے
ویسا حاجی یا حافظ ہونا کوئی فضیلت نہیں
کردار کا حسینی ہونا ہی سب کچھ ہے۔

Jin.Baba-11
 

یوں نہ اپنے مزاج کو چڑچڑا کیجئے........🙃
اگر کوئی بات چھوٹی کرے تو دل بڑا کیجئے.

Jin.Baba-11
 

بے شک میرا رب کھوئی ہوئی مسکراہٹیں واپس لوٹانے پر قادر ہے _
صبح بخیر

Jin.Baba-11
 

احمقانہ ہے درد بیاں کرنا..
عقل ہے ضبط کی انتہا کرنا !!

Jin.Baba-11
 

صرف امیر ترین سید کا ادب نہیں
بلکہ
ریڑھی لگانے والے سید کا بھی احترام واجب ہے

Jin.Baba-11
 

بہترین انسان وہ ہے جس کے پاس معاشرے میں تبلیغ کیلئے الفاظ کی بجائے بہترین کردار ہو

Jin.Baba-11
 

کھجوروں بھرے صحراؤں میں دیکھا گیا ہوں،
تخت کے بعد ترے پاؤں میں دیکھا گیا ہوں،
پھر مجھے خبر ہو نہ سکی میں ہوں کہاں،
آخری بار ترے گاؤں میں دیکھا گیا ہوں۔

Jin.Baba-11
 

کیا خوبصورت دور تھا , جب ہم اپنے ماں باپ کی شفقتوں کے گھنے سائے میں اپنی پُر لطف زندگی گذارا کرتے تھے ....
ربِ متعال ہمارے مرحوم والد کو محمد ص و آلِ محمد ص کے صدقے میں اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے ...آمین

آپ کی وفات کے 10 گھنٹے بعد آپ کے گھر کا دلفریب منظر !.!
J  : آپ کی وفات کے 10 گھنٹے بعد آپ کے گھر کا دلفریب منظر !.! - 
Jin.Baba-11
 

,اُور ہر شخص ہمارے مِیٹھے لہجے کا حٙقدار نہیں..!!🙂🦅

Jin.Baba-11
 

کھ دو میرے رقیبوں سے کہ ابھی ڈٹا ہوا ہوں میں
کچھ حوصلا باقی ہے مجھ میں کہ ابھی ہارا نہیں ہوں میں

Jin.Baba-11
 

نخرہ اور غرور۔۔۔۔۔۔کس بات کا میم ۔۔۔۔
آپ سے زیادہ خوبصورت اور حسین چہرے ٹھکرا کے بیٹھا ہو۔ ۔۔۔

Jin.Baba-11
 

:ہمیں گِرتا ہُوا دیکھنا چاہتے ہیں😶
ہمارا سہارا لے کر اُٹھنے والے لوگ🤗

Jin.Baba-11
 

💗💗💗💗Eid E GhadeeR 💗💗💗💗

Jin.Baba-11
 

شَجروں کی جانچ پڑتال کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔😁
نعرۀ حیدری۔۔۔🙌🏻💝

Jin.Baba-11
 

شمر حافظ قرآن تھا
اور اس نے سولہ حج بھی کر رکھے تھے
ویسا حاجی یا حافظ ہونا کوئی فضیلت نہیں
کردار کا حسینی ہونا ہی سب کچھ ہے۔

Jin.Baba-11
 

روزے پورے اور مکمل ہونے پر عید الفطر ہے حج پورا ہونے پر عید الاضحی ہے اور دین مکمل ہونے پر عید غدیر ہے ۔
نعرہ حیدری۔۔۔

Jin.Baba-11
 

وقت اگر ایک جیسا رہتا تو
انسانوں کی پہچان کیسے ہوتی

بس کچھ تصویریں بنانا ہوتی ہیں
ورنہ سنورکرعیدیں اب کون مناتا ہے
J  : بس کچھ تصویریں بنانا ہوتی ہیں ورنہ سنورکرعیدیں اب کون مناتا ہے -