میں باغی رہوں گا ان محفلوں کا۔
جہاں شہرت تلوے چاٹنے سے ملتی ہو۔
بس کچھ تصویریں بنانا ہوتی ہیں
ورنہ سنورکرعیدیں اب کون مناتا ہے
ایک لڑکی نے میرا دل توڑ دیا
پھر دل کے کئی ٹکڑے ہو گئے
اب دل کا ہر ٹکڑا کسی نہ کسی پہ فدا ہو جاتا ہے میرا قصور؟
بوڑھا ھونے میں کون سی عمر لگتی ہے ایک زرا سا غم لگ جائے انسان لمحوں میں بوڑھا ھو جاتا ہے اللہ تعالٰی سب کو غموں سے بچائے آمین
*اپنی زندگی میں خود روشنیاں💡 پیدا کرو یقین جانو تمہارے علاوہ تمہارا کوئی وفادار نہیں ہے
.ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں
بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں
اونٹ کی ٹانگ کٹنے پہ رونے والو نبی پاک کی کل آل کے جسم کے ٹکڑے کئے گئے۔تمہیں افسوس کیوں نہیں روتے کیوں نہیں؟
Baad e Baba Zindgi Azaab 😭😭
بحث میں نہ پڑیں
اور تسلیم کر لیں اس کائنات میں
افضل وہی گھرانہ ہے
جس پر نماز میں درود پڑھا جاتا ہے.
ماؤں نے بڑے بڑے جرنیل پیدا کئے
لیکن 14 صدیاں گزر گئی کسی ماں نے حضرت مولا عباسء جیسا جرنیل پیدا نہیں کیا✌️
امام سجاد ع فرماتے ہیں؛
اگر تم عاشورہ کے دن🥺مولا حسین ع کو مارو مارو کی صدائیں سُن لیتے تو زندگی میں دوبارہ کبھی نہ مُسکراتے💔🥺
Just imagine 🥹
It's T20 World Cup final 🚨
India 🇮🇳 vs Pakistan 🇵🇰
India batted 1st and set the target of 201 😱
Pakistan 🇵🇰 195-9 after 19.5 overs
Babar on 99*(50) 👏
Pakistan need 6 runs to win in 1 ball babar on strike 😱
A few moments later ⏰
Babar flicked the ball in the gap and took a single to celebrate his century 💯 👑
خواہشوں کے صحرا میں ہر طرف دھوپ تھی
آ دمی تھے برف کے سب کے سب پگھل گئے
اُس کے بدلے ہوئے لہجے کی کرامت ہے سبھی
اشک آسانی سے آنکھوں میں کہاں آتے ہیں
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں میری جان سنو
سچ بتاؤں ؟ تیرے قدموں کے نشاں آتے ہیں۔
ہمیں حاجت ہو پھر کیوں بولنے کی
کوئی سننے کو جب راضی نہیں ہے
ہے میرے حال سے جو بے خبر وہ
ہمیں بھی یاد اب ماضی نہیں ہے
...اتباف ابرک
جو عباد تیں اخلاق اور کردار پر اثر انداز نہ ہو سکیں وہ مشقت کے سوا کچھ بھی نہیں!
گھر تب تک نہیں ٹوٹتا جب تک فیصلے بڑوں کے ہاتھ میں ھوتے ہے اور جب گھر کا ہر فرد بڑا ھونے لگے تو گھر ٹوٹنے میں دیر نہیں لگتی ۔
😊
یَااللَّہ ﷻ تیرا کروڑوں بَار شُکر ہے...🙏
آپ نے ہمیں وِلأ ئیتِ عَلَّیٌ (ع)جیسی نِعمَت سے نوَاَزاَ...🙏🙌
کہاں سے غم کو اُٹھانے کا حوصلہ آتا
اگر حُسین؏ تیرا غم نہ سامنے ہوتا💔😭
اُس کے بدلے ہوئے لہجے کی کرامت ہے سبھی
اشک آسانی سے آنکھوں میں کہاں آتے ہیں
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں میری جان سنو
سچ بتاؤں ؟ تیرے قدموں کے نشاں آتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain