جب نادان تھے تو روز زندگی کے مزے لیتے تھے😥😥
اب سمجھدار ہوے تو زندگی مزے لے رہی ہے 💯
ایک جھونکے میں زمانے میرے ہاتھوں سے گئے
اس قدر تیز ھُوئی وقت کی رفتار کہ بس۔۔۔۔۔
ایک ضد ھے کہ محسن میں شکایت نہ کروں
ورنہ شکوے تو ہیں ایسے مرے یار کہ بس۔۔
محسن نقوی
ایک جھونکے میں زمانے میرے ہاتھوں سے گئے
اس قدر تیز ھُوئی وقت کی رفتار کہ بس۔۔۔۔۔
ایک ضد ھے کہ محسن میں شکایت نہ کروں
ورنہ شکوے تو ہیں ایسے مرے یار کہ بس۔۔
محسن نقوی
جو عباد تیں اخلاق اور کردار پر اثر انداز نہ ہو سکیں وہ مشقت کے سوا کچھ بھی نہیں!
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے
دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو —زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو —
لوگوں میں بانٹتے رہا کریں،
دَوَا نہیں تَو *دُعـــــــــــا*
مَدَد نہیں تَو *سِفارِش*
عِلاج نہیں تَو *تَسَلی*
اور!
کُچھ نہیں تَو دَو
*مِیٹـــــــــــــھے بَول اور مسکراہٹ•••*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
جنہیں چن لیا جائے ان پر تبصرہ نہیں کرتے
تسلیم کے بعد تصدیق گمراہ کرتی ہے❤
اے والد محترم !
تیرے پسینے کاہر قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا ہے، دعا ہے کہ وہ جنت میں تیرے لیے ندی بن جائے
آمین❤
دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو —زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو —
خاک سے تخلیق میری، میں فرشتہ تو نہیں 💯👑
اِبنِ آدم ہوں بہت خامیاں رکھتا ہوں❤💕
بے حسی شرط ہے جینے کے لیے
اور ہم کو احساس کی بیماری ہے💝
سیاہ گلاب کی ماند ہیں ہم
عام نگاہوں کو بھاتے ہی نہیں 🙂🌸
ہم نے اخلاص کے شیشے میں لہو پیش کیا
پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ھی رھے
ڈھونڈو گے ہمیں مُلکوں مُلکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
اے کریم رب بحقِ سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا میرے ابو کو جوار غلامان مولا حسین علیہ الصلوۃ والسلام میں جگہ عطا فرمائیں امین 🤲missing you 🌹❤🌹
رسول خدا فرماتے ہے
بڑھاپے سے پہلے جوانی ،بیماری سے پہلے تندرستی،نیاز مندی سے پہلے بے نیازی اور موت سے پہلے زندگی کی قدر ومنزلت پہچان لو💓
*حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو*
*وقــــت.حــــالات ، ضــــرورت*
*اور مزاج بدلنے کے بعد بھی قاٸم رہے*✨♥️
*دَھڑکنیں احساسات سے چلتی ہیں احسانات۔۔۔۔۔ سے نہیں چلتی اس لیےجس سے جب تک رِشتہ ۔۔۔۔ رکھیں احساس۔۔۔۔ کا رکھیں نہ کہ احسانات کا*
💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain