جس انجمن میں دیکھو بیگانے رہ گئے ہیں$$
گنتی کے چند لوگ پہچانے رہ گئے ہیں**
اُن عورتوں کو بھی ٹیچرز ڈے مبارک
جو اپنے خاوند کو پٹیاں پڑھاتی رہتی ہیں😜😜
ہم ان کے لیے اہم 😌
ہاۓ دل یہ تیرا وہم😌
تیرا ساتھ میسر ہی نہیں ہوتا ورنہ
دل کئی بار مچل اٹھتا ہے
تیرے ہمراہ چائے ☕ پینے کو❤
اُلجھنیں بھی اسے دیکھ کے سُلجھ جاتی ہیں
یار وہ شخص آنکھوں سے گرہ کھولتا ہے
غموں کو ابال کر نفرت کو نچوڑ کر
آؤ مل کے چاے پیتے ہیں دنیا کو چھوڑ کر ☕❤☕🍩😋😋
دینا ہے تو نِگاہ کو ایسی رسائی دے
میں دیکھوں آئینہ تو مجھے تُو دیکھائی دے
کاش ایسا تال میل سکوت و صدا میں ہو
اُس کو پُکاروں میں تَو اُسی کو سُنائی دے
اک میری ہی یاد سے پرہیز ہے ____________ تُم کو
نہ جانے _____________کس حکیم سے دوا لیتے ہو
تھک گئے ہو؟ تَو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم مجھے واقعۃً چھوڑ کے جا سکتے ہو
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تم پرندے ہو ' وطن چھوڑ کے جاسکتے ہو
اب ان حدود میں لایا ہے انتظار مجھے👀
وہ آ بھی جائیں تو، 🌚آئے نہ اعتبار مجھے🥀💔
ایسا نہ ہو کہ چوم لیں گُل آپ کے قدم
نکلا کریں نہ باغ میـں زلفیں سنوار کر
♥
میں نے ڈھونڈا ہے تجھ کو یوں اکثر
جیسے نیندوں کو خواب ڈھونڈتے ہیں💖💖
سارے غموں کی وفات ہو جائے❤️❤️
اگر میری تم سے بات ہو جائے 🍃🔥
#دشمن_بھی_روئیں_گے_دیوار_سے_لپٹ_کر❤
🔥🔥 . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
#میں_ایسی_موج_میں_جوانی_چھوڑ_جاؤں_گا☝
🔥
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔💯💔🔥
آج میں نے ایک حسین خواب دیکھا.....🙈
خود کو ' چائے پیتے' تیرے ساتھ دیکھا۔☕
😊
ادب کی جئے ہماری ہنسی کا
آپ کی منافقت کو چھپا ے پھرتے ہیں 🔥
💞💞
جی میں آتا ہے بھاگ جاٶں کہیں
دُکھ زمیں کے سہے نہیں جاتے
😒
دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم..🍂🔵
سنا ہے دوست اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے..🍂🔵
🍂
🍂🔵
کہیں تو لکھتا ھوگا وہ اپنے دل کی چھپی باتیں۔۔۔
کہیں تو بے شمار لفظوں میں میرا نام بھی ھوگا۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain