اس کی طرف سے جب تک جفا رہی۔
مجھ میں حوصلہ رہا ذندگی با وفا رہی۔
نہ جانے ایسا کیا ہوا کہ ہر شے بدل گئی۔
نہ اسکی جفا رہی نہ ذندگی میں وفا رہی۔
آنکھیں رہیں گی راہ میں شام وسحر تیری
آنکھوں کو سونپ دینگے تیرا انتظار ھم
نگاہیں پھیر لے یا مُسکرا کر دیکھ ____ اے ظالم
سِتم ہو یا کرم ہو ہمارے لئے دونوں ہی معتبر ٹھہرے😒
سارے غموں کی وفات ہو جائے
اگر میری تم سے بات ہو جائے😅
رنگت کے طعنے سہتے ، مفلسی کا بوجھ لیے
ہم کبھی کبھار جو مسکراتے ہیں، کمال کرتے ہیں ۔۔۔😒
انھوں نے پوچھا______کون سا تحفہ پسند ہے
میں نے کہا وہ محبت ___ جو کبھی ختم نہ ھو😌
پہلو میں نہیں ہے __________ تو کیا ہوا
رہتے ہیں کچھ لوگ ___ دعاؤں میں عمر بھر😒