تیری باتیں ہی _________سنانے آئے،،
دوست بھی_____دل ہی دکھانے آئے،،
پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں،،
تیرے آنے کے___________زمانے آئے،،
جمال یار کو دیکھا پھر اپنے حال کو دیکھا
جب اپنے حال کو دیکھا بہت بے حال سا دیکھا💚
ہر ستمگر کو یہ ہمدرد سمجھ لیتی ہے
کتنی خوش فہم ہے کمبخت جوانی اپنی.
بچھڑ گیا ھے وہ سنگین موسموں میں کہیں
وہ میرے دل پر سدا جس کے ہاتھ رھتے تھے😐
کسے خبر تھی نہ جائے گی دل کی ویرانی
میں آئینوں میں بہت سَج سَجا کے بیٹھ گیا 😒
کس قدر کارِ اذیت ہے ذرا سوچو تو
جس نے ملنا ہی نہیں اس کی تمنا کرنا
💞💞
میں تو یوں بھی اُداس رہتا ہوں
کیا ضرورت تھی یاد آنے کی
💖