Damadam.pk
Jnm's posts | Damadam

Jnm's posts:

Jnm
 

اک نیند میرے خواب کو رکهتی ہیں پریشان
اک خواب مجهــے سونے نہیں دیتا 💔

Jnm
 

اداسیاں چلی آتی ہیں شام ڈھلتے ہی
ہمارا دل کوئی تفریح کا مقام ہے کیا؟💕💕

Jnm
 

خاک ہوجاتا ہے انسان
خاک کے بنے انسان کے پيچھے😊

Jnm
 

ياد آتا ہے روز و شب کوئی
ہمُ سے بچھڑا ہے بے سبب کوئی😞

Jnm
 

آيئنوں سے ڈر جائيں گے لوگ يہاں
کبھی کردار نظر آيا جو چہرے کی جگہ💞💞

Jnm
 

کچھ نہ کچھ شور مچاہيں گے ضرور
درد چپ چاپ تو جانے سے رہے
زندگی تيرے يہی طور ہيں تو
ہم تيرا ساتھ نبھانے سے رہے
😊

Jnm
 

مجال ہے جو کبھی کسی نے کہا ہو مجھے آپ کی پوسٹس اچھی لگتی ہیں
😊😀😂😎🙈🙈

Jnm
 

دل سے نکلی ہی نہیں شام جدائی والی
تم تو کہتے تھے برا وقت گزر جاتا ہے😊

Jnm
 

خود کو چھان کے بھی دیکھا ہے صاحب میں نے
اُس کی یادیں میرے جسم و جان سے جاتی ہی نہی😊

Jnm
 

زندگی تب خوبصورت لگتی ہے
جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ہو اور وجہ آپ ہوں ⁦❤️⁩
-----------------#

Jnm
 

غیروں سے پوچھتی ہے طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی😒😒

Jnm
 

اک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں
سب کے دل سے اُتر گیا ہوں میں😇😇

Jnm
 

ایک دن میں مرحوم ہو کر🔥
تمہیں خود سے محروم کر دونگا 💯✌
💔🍂

Jnm
 

تم کبھی جاکر تو دیکھو ان کی راتوں کا قیام
کس قدر ٹوٹ کر روتے ہیں دن میں لوگوں کو ہنسانے والے😊

Jnm
 

میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا۔.
اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے۔۔.💔

Jnm
 

👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں .....
..❤️
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا😢

Jnm
 

✍️🥀🌼,,
•||•__________________""🍂,,
~° جتنی بھی ملے تھوڑی اور چاہئیے مجھے😋
~° تیری چاہت میں ذرا لالچی ہو گیا ہوں میں🙊

Jnm
 

جہاں تلک بھی یہ صحرا دیکھائی دیتا ہے
میری طرح سے اکیلا دکھائی دیتا ہے
😊

Jnm
 

غمگین بھی ہے ترکِ مراسم پر وہ مگر
لہجے کی تلخیوں پہ ندامت نہیں اُسے_💔🥀
😞😒

Jnm
 

کب سے اپنی نئی تصویر نہیں بنائی ہم نے
عرصہ ہوا خود کو اچھے نہیں لگے ہم۔😞