خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے,,
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے...✉️🌚🔥
آپ کے نصیب پر تو سورت فاتحہ بنتی ہے
محترم!آپ نے کهویا ہے مجهے💔
کفن ہٹا کے میرا چہرا بار بار دیکهیں گے
انہیں میرے مرنے کا اعتبار نہیں آئے گا💔
😞😞_🥀 🙃
لوگوں کا رش لگا لینے سے کسی ایک کی کمی پوری نہیں ہوتی💔
☺
اور پهر راتیں بوجھ ہوئی ہم پر
اور پهر الجهنوں کے دیوانے ہوئے ہم 💔