اک دکھی دل کو ذرا اور دکھا لیتے ہیں
ہم بھی سادہ ہیں کہ امید لگا لیتے ہیں💞
آپ سے مل نہیں رہی فرصت
اپنے بارے میں سوچنا ہے مجھے 🖤💔💔
میں تو چاھوں اسے دنیا سے چھپانا لیکن
بن کے خوشبو وہ ھر سمت بکھر جاتا ہے 🥰😍
جس تسلسل سے جل رہا ہے دل
عین ممکن ہے راکھ ہو جائے...
راستہ بدل لینا چاہیے
جب آنکھوں کے پیچھے نمی
اور مضبوط لفظوں کے پیچھےٹوٹا لہجہ کوٸی نہ سمجھ سکے تو۔۔۔۔
مجھے ہر اس انسان سے ہمدردی ہے جسے محبت کے نام پر منافقت،دوغلاپن اور دهوکہ ملا هو....
ہم کو دل نے نہیں حالات نے نزدیک کیا
دھوپ میں دور سے ہر شخص شجر لگتا ہے 😒
دل میں ایسے ٹھہر گئے ہیں غم
جیسے جنگل میں شام کے سائے
💔💔
#اس نے تحفے میں اک گھڑی دے کر
#مجھ سے بدلے میں ہر گھڑی لے لی
💔
تم رو کے بھی دل کا بوجھ ہلکا نہ کر سکے،
ھم نے ہنسی کی آڑ میں ہر غم کو چھپا لیا...💔
دل سکون چا ہتا ہے
جو اب تمہارے بغیر میسر نہیں
💔😒
اس کے بغیر دل کی حالت کیا بتاوں
جیسے خالی بستہ ھو کسی نالائق کا😉😉
👌😎غلط نہی زمانے میں لاجواب ہیں ھم💕💕
سمجھ نا سکے کوئ ایسی کتاب ھیں ھم🔥🔥
غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ھیں
مڑ کر دیکھا تو ایک سایہ ھم سفر نکلا. . . .💔
ذرا سـا بیٹھ ابھـی اور بات کـر مجھ سے۔۔
.
حسیں شخص میرا دل نہیں بھرا تجھ سے!!💔💔
ایک ہی شخص پہ مرکوز تھی دُنیا میری.....!!
.
یعنی اِک شخص مُجھے ارض و سما جیسا تھا☕😴
مجھے تو ایک وصل کی دُعا چاہیے،
.
وہ مل جائے تو اور کیا چاہیے.........!!
تم میری حیات کا وہ خوبصورت عنوان ہو......!!
.
جسے میں نے روح کے صفحات میں درج کیا ہے.💔💔
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا.
.
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں...😒
حجام کی دکان پر آدھا گھنٹہ گزاریں تو آپکو 3 دفاعی تجزیہ کار، 2 معیشت دان، 1 کرونا سپیشلسٹ اور 1 خارجہ پالیسی کا مشیر مل جائے گا۔😜😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain