Damadam.pk
Jnm's posts | Damadam

Jnm's posts:

Jnm
 

اب جدائی کے سفر کو میرے آسان کرو
تم مجھے خواب میں آ کر نا پریشان کرو💕💕

Jnm
 

بھلا پانا بہت مشکل ہے سب کچھ یاد رہتا ہے
محبت کرنے والا اس لیے برباد رہتا ہے💖💖

Jnm
 

بکھری ہوئی وہ زُلف اشاروں میں کہہ گئی
میں بھی شریک ہوں ،،،، ترے حالِ تباہ میں💞

Jnm
 

سمجھ کرمال غنیمت مجھ کو💞
اس کی یادوں نے بے پناہ لوٹا

Jnm
 

بدن کو کاٹتا ہے دکھ ، ملال نوچتے ہیں
یہ درد بھیڑیے ہیں اور کھال نوچتے ہیں
عذابِ ہجر میں آنکھیں اجڑ گئیں جن کی
وہ بے بسی سے اپنے اپنے بال نوچتے ہیں
😐🖤

Jnm
 

تم ہو گاڑی میں سے تکتی ہوئی آنکھیں مرے دوست
میں وہ منظر ہوں جو ۔۔۔۔۔۔۔ پیچھے کہیں رہ جاتا ہے
🍂

Jnm
 

رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور
دل میں یادیں ڈائری میں فون نمبر رہ گئے ۔۔!😒

Jnm
 

تیری کمی کا بھی اب دن منائیں گے ہم لوگ
اور اس کا نام رکھیں گے،غضب اُداسی ھے۔💔

Jnm
 

آنکھ کھل جاتی ہے چونک اٹھتے ہیں سونے والے
وہ دبے پاؤں ،،،،،،،،،،، جو تربت سے گزر جاتے ہیں💞💞

Jnm
 

حال یہ ہے کہ اپنی حالت پر...
غور کرنے سے بچ رہا ہوں میں...😒

Jnm
 

نہ سمجھ پائیں گے وہ اہل فراق
جو اذیت ۔۔۔۔۔۔۔ وصال کی ھو گی
.💔

Jnm
 

ہم بھی عجـــــــــــــــــــیب آدمی نکلے
ایـــــــــــــــک ہی شخص کے ہو کر رہ گئے💔💔

Jnm
 

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥

Jnm
 

گُم ہو جاۓ تو یاد آتی ہے عام سی چیز بھی
تُم کو میرا خیال میرے بعد آۓ گا.....

Jnm
 

کہاں گئے کبھی ان کی خبر تو لے ظالم
وہ بے خبر جو تیری زندگی میں آئے تھے
💔

Jnm
 

ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں 💔 😔

Jnm
 

تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت
ہم جہاں میں تری تصویر لیے پھرتے ہیں
😓Udass💔

Jnm
 

غصے کا الگ ,اور الگ پیار کا رنگ
کوئی دیکھے تو سہی آ کے میرے یار کا رنگ👌👌

Jnm
 

نہ منگنی کی نہ ہی بارات کی بات ہو گی
چائے کیسی بناتی ہو؟ پہلے یہ بات ہو گی!💞☕

Jnm
 

تلاش ہو گی ہماری تمہیں ہمارے بعد
بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لیے...💔