ماضی کی خواہشوں کوسوچوں تو یاد پڑتا ہے..!
ایک خواہش تھی آپ کے ساتھ بوڑھا ہونے کی..!😊
طویل خاموشیاں کبھی اظہار نہیں ہوتی
یا تو وہ گلہ ہوتی ہیں یا ۔۔۔پھر انتظار !!😴😴
دل سُلگتا ہے میرا، تیرے سرد رویے سے,,
دیکھ اس برف نے کیا آگ لگا رکھی ہے ...💔🌚🔥
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی نہ لکھے
بہت سے سال لگے اور سال بھی جوانی کے!!
تھوڑا سا سفر ___بس اور تھوڑا سا
اِسی آس پہ بہت ، تھکا دیا زندگی تُو نے💔💔
کھو گئی صبح کی اُمید اور اب یوں لگتا ہے
😟ہم نہیں ہوں گے جب ہوں گے اجالے
بدلتے لوگ، بدلتے رشتے اور
بدلتے موسم چاہے دکھائی نا دیں
لیکن محسوس ضرور ہوتے ہیں..… .❤
شب بخیر😷😷
تھوڑا سا سفر ___بس اور تھوڑا سا
اِسی آس پہ بہت ، تھکا دیا زندگی تُو نے💔💔
مرشد کوئی دھاگہ کوئی تعویذ باندھ دے
مرشد ہماری پوسٹ پہ ممبرز نہیں آتے ،😊😊😊🤭🤭🤭
دیکھتا رہتا ہوں ! تیرے شہر کی ہر ریل کو
چاہتا ہوں ! میں ترا دیکھا ہوا ہی دیکھ لوں !😟
نہ منگنی کی نہ ہی بارات کی بات ہو گی
چائے کیسی بناتی ہو؟ پہلے یہ بات ہو گی!
تم نے چکھی هی نہیں هجر کی سوغات کبھی
تم پہ گزرے هی نہیں موسم ، وہ سزاؤں والے
💖💖
منافقت کے ڈسے ہوئے پهر
خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے 🔥
💔💔💔
پھر یو ہوا کہ زور سے ہنسنے لگے ہم
حیران تھی اداسیاں اور مات کھا گٸیں
💔💔
خاموشیاں کھا گئ
ہمیں...!!!
ورنہ گفتگو ہم بھی کمال کیا کرتے تھے.💔
ہم سا حوصلہ شکن کہاں
جو تمہیں ہار کر مسکرائے
*اچھے لوگوں کو جب درد پہنچتا ھے ... تو وہ خاموش ھو جاتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞
کاش کو ئی اپنا بھی ہوتاجو آ نسو صاف کرکے کہتا
تیرے رونے سے مجھے بھی *تکلیف* ہو تی ہے۔
چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤😞
-"اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،🔥🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain