تھا اور کون , جہاں بھر میں آشنا میرا...
تجھے بھی یاد نہ کرتے, تو اور کیا کرتے...
یہ بھی کیا کم ہے کہ ہم تیری تمنا میں جئیں
لطفِ منزل نہ سہی ، حسرتِ منزل ہی سہی!
زما د پلار زما د مور ژبه ده
ځار شم پښتو زمونږ د کور ژبه ده
اشنا! پښتو کښې څو خبرې وکړه
دا مې د خوږ زړۀ د ټکور ژبه ده
تعریفوں کے پل کے نیچے اکثر
مطلب کی ندیاں بہتی ہیں
*مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے* 🔥🙂
*خیر لگنے سے کون آتا ہے💔* 🥀
آزماتے ہیں لوگ______صبر میرا....❣
ذکر تمہارا_________باربار کر کے.....❣
مسکرانا کون سا مشکل کام ہے❤️
بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے❤️
😊
کیا تھا جو میرے گھر بھی آ جاتے
چہرہء نور تبسم ھی دکھا جاتے
مجھ کو غم ھے تو اتنا کہ بس ایک چراغ
صدقہء داغ محبت میں ھی جلا جاتے
دستِ ضروریات میں بٹتا چلا گیا
میں بے پناہ شخص تھا، گھٹتا چلا گیا
پیچھے ہٹا میں راستہ دینے کے واسطے
پھر یوں ہوا کہ راہ سے ہٹتا چلا گیا😊
ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پر بیٹھے ہوئے ہنس
.
.
.
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
اک محبت کا بخت بیت گیا
تم سے ملنے کا وقت بیت گیا
ایک لمحہ تری جدائی کا
جس قدر بھی تھا سخت بیت گیا
❣️❣️❣️❣️
فریبی بھی ہوں، ضدی بھی ہوں__، بد کلام بھی ہوں.....!!
معصومیت کھو دی ہے میں نے، خلوص نبھاتے نبھاتے.....
ہر کہانی میں خود کو ڈھونڈ رہا ہوں
بے لفظ ہو گیا ہوں الفاظ ڈھونڈ رہا ہوں😊
کبھی لے مجھ سے میرے دن رات کا حساب
پھر ڈھونڈ اپنے سوا کچھ اور میری زندگی میں
اتنا پھیکا ہے میرا رنگ، اتر جائے گا . .
تم میرے بعد کسی اور کے ہو جاؤ گے😞
" - 🔥
سب اپنے سے لگتے تھے
میں بھی کتنی ساده تھی۔ 💔
پھر کون بھلا دادِ تبسّم اُنہیں دے گا؟
روئیں گی بہت مجھ سے بِچھڑ کر تیری آنکھیں...
محبت میں ایک نہ ہونے والے لوگ
ساری زندگی ایک دوسرے کو
خوش رہنے کی دعائیں دیتے رہتے ہیں...!😊
________
وہ پھول لے کر آئیں گی 🌹
ہاۓ ! وہ ڈھونڈیں گی قبر میری😞💖 🖤🥀
میرے بعد میری ذات نہ ہو گی
کمی ہو گی قدر ہو گی میری بات ہو گی...