کام پڑ جائے جب زمین سے ہمیں
ہم اسے آسمان سمجھتے ہیں
بےوفا ہر کسی کو کیا کہنا
خود کو چل بدگماں سمجھتے ہیں۔
💔💔💔
اور جب میں درد میں ہوتا ہوں
تو مجھے لگتا میں اپنی آخری سانسیں لے رہا ہوں __!
💔🙏
کارِ دنیا میں جی لگے کیسے
#دل کے صدمے اداس رکھتے ہیں😞
کُچھ نہیں ہے اٰج لکھنے کو
مر گئے ہیں الفاظ میرے😰
اسے کہنا ہم ازل سے اکیلے رہتے ہیں
آپ نے چھوڑ کر کوئی احسان نہیں کیا !!!
اُداس
بہت ﮨﯽ _______ ﺑﮯ ﺩﺭﺩ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ !!!__________ !
ﺟﺲ ﮐﺎ ________ ﻧﺎﻡ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﮯ !!!_____😓😓
ابھی کچھ اور پڑھ لو مجھے
میں نے اگلے اوراق میں مر جانا ہے !!!!😊
ہم آسماں سر پہ اٹھانے والے
خاموش رہنے لگے ہیں،دیکھو😷😷
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﻨﮩﺎﺉ ﻣﯿﮟ قُربت ﮐﮯ ﻣﺰﮮ ﻟﻮﭨﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻟﮕﺎ ﮐﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
*💖💖* 🖤
*کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ*🔥
*زندگی بڑی شرارتی ہے___🥺🥺 😊💔
حسرتیں دفن هیں مجھ میں!!!
خود کا خود مزار هوں میں..!!!
😞😞
اک تبسم ہزار شکووں کا
کتنا سادہ جواب ہوتا ہے
ایسی تصویر بنا روتے ہوئے خوش بھی لگوں
غم کی ترسیل تو ہو غم کا تماشہ نہ بنے😊
یہ دل ۔۔۔۔۔دل نہیں صاحب 💔
ادھوری حسرتوں۔۔۔۔۔کا یتم خانہ ہے 💔
جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی
اُسے کیا مٹاٸیں گی گردشیں زمانے کی💓💔😞
اس لئے تو آنکھوں کی __ جلن نہیں جاتی ..!!
بے قدروں کو جو آنکھوں میں بسا رکھا ہے ..!!
ایک اچھے انسان کی خاطر برے لوگوں
کو بھی اپنے زندگی میں آنے کا موقع دیا 😔