Damadam.pk
Jnm's posts | Damadam

Jnm's posts:

Jnm
 

تسلی سے مجھے سوچے گا وہ ......
اُسے تنہا تو ہونے دو

Jnm
 

💚💚💚💚💚💚
*منایا ان کو جاتا ہے جو ناراض ہوں جو مصروف اور بیزار ہوں ان سے دور چلے جانا ہی بہتر ہے۔*
💚💚💚💚💚💚

Jnm
 

*لوگ آپ کو ___ توڑ نہیـــــــــں رہے ... بلکہ آپ کو _ تراش کر بہتر بنا رہے ہیــــــــں ......!!!*💞💞

Jnm
 

🌹 *زندگی میں ایسی تلخ راہیں بھی آتی ہیں درد غضب کا ہوتا ہے اور ہمدرد کوئی نہیں ہوتا۔*

Jnm
 

ﺗﻌﻠﻖ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻏﻢ...ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟﺍﺳﯽ ﻟﺌﮯ ﮨﻢ اب ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﻢ...ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ💔💔

Jnm
 

حسرتیں روگ بن گئیں...!!!
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں...!😟!!

Jnm
 

اے وعدہ فراموش تری خیر ہو لیکن
جو لوگ وفا کرتے ہیں وہ مر نہیں جاتے.💞💞

Jnm
 

ہزار عُنوان گفتگو تھے رہ گئے یہ سوچ کے ہم
یہ بات اسےناگوار ہو گی یہ لفظ اسےناپسند ہوگا💕💕

Jnm
 

مثل لباس ہوئے ہیں لوگ
ایک اوڑھا ، ایک چھوڑا"-🔥
💕

Jnm
 

ہمارے ہاتھ میں ہونا تھا ترے ہاتھوں کو
ہمارے ہاتھ میں یہ کیسے آ گئی سگریٹ؟😴😴🔥 🌚

Jnm
 

آخر گزر ہی جائے گی حیات🥀
یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے🖤
😞😞ツ

Jnm
 

اب نہ دیکھے گا مجھے لوٹتا اپنی جانب
کہ عزت نفس بھی بڑی قمیتی شے ہے جاناں🥀🖤🔥💖😊

Jnm
 

اور پھر جس کو آپ کی قدر نہ ہو اُس کو اُس کے حال پہ چھوڑ دینا چاہیے🔥🙂❤😒 💕

Jnm
 

"میں نے اسے اسکو اتنا دیکھا اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا
مگر دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا."

Jnm
 

گلی میں کھیلتے بچوں سے خوف آتا ہے
یار انکو بھی محبت نے گھیر لینا ہے
💔💔

Jnm
 

میرے ہجر کے فیصلے سے ڈرو تم
میں خود میں عجب حوصلہ دیکھتا ہوں!😏

Jnm
 

تو بھی کچھ روز میں بھلا دے گا
ہم بھی کب تجھ سے رابطہ کریں گے!.💖💖

Jnm
 

میں ذہنی عادی ہوں تیرا،
میری جان بات اب صرف محبت کی نہیں۔🔥

Jnm
 

تَو کیا ہوا جو آپ کے شمار میں نہیں رہا !
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا💯🔥

Jnm
 

ﺑﮩﺖ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮬﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺐ ﻭﮦ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﮔﺮ ﺟﺎﮰ ﺟﺴﮯ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ بٹھایا ﮬﻮ. 🔥💖