کچھ لوگوں کو اپنے جذبات پہ بلا کا کنٹرول حاصل ہوتا ہے ۔جب چاہتے ہیں تعلق بنا لیتے ہیں جب چاہا دامن چھڑا لیا 🙂
"__________🔥
اور پھر جب میں تمھاری عارضی محبت کی اذیت سے آزاد ہوا تو پتا چلا کہ زندگی بہت خوبصورت ہے❤️🌸
تیرے لگائے ہوئے زخم نہیں بھرتے
میرے لگائے ہوئے پیڑ سوکھ جاتے ہیں
😊😊
کچھ وجہ بنے وہ آئیں مری عیادت کو
یار ایک تو میں بیمار بھی نہیں ہوتا
😕
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے..
الفاظ تو بدل جا تے ہیں لوگ دیکھ کر🥀😊
عمر کچی ہو ، ذہن بوڑھا ہو
اس جوانی کا دکھ سمجھتے ہو ؟
______-"
🍁😟
گزر رہی ہے زندگی تم نہیں تو نہ سہی😴😴
کہنے اور سنے والے کی کیفیت ایک جیسی ہو تو 🍁
بات خوشی کی ہو یا غم کی کہنے اور سنے کا🥀
بہت مزا آتا ہے ❤
#😊