,فرق ہوتا ہے ___😔
اکیلے رہنے میں،اور اکیلے رہ جانے میں ______🙏
کبھی لگتا ہے پتھر بن گئیاں ہوں میں _
کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کو من کرتا ہے..😔
😊
نہ جانے کیوں مرا جی چاہتا تھا وقتِ وداع
پلٹ کے پھر تجھے___ دیکھوں کسی بہانے سے..!!!🖤
جس نے پوچھا ہم سے بچھڑے یار کا
اس کو سینے سے لگا کر رو پڑے__💔😟
😕سوگ مناؤ کہ اب ہم تمہیں💔
محبت بھیک میں بھی نہیں دیں گے🔥
😒
جب کوئی نہ ملا اپنا دکھ سنانے کو
تو رکھ دیا شیشہ سامنے اور رولا دیا خود کو.😞