Damadam.pk
Jnm's posts | Damadam

Jnm's posts:

Jnm
 

دل کو تمیز کہاں بیوفا و باوفا کی ۔۔۔.......۔۔۔۔۔صنؔم
پنچھی جیسا نادان دل،اورشکاری کی چالیں بیشمار

Jnm
 

دور تک ساتھ دیتی ہیں آنکھیں ان کی
تونے دیکھے ہیں کبھی گاؤں سے جاتے ہوئے لوگ،💔

Jnm
 

ہجر کی تلخی زہر بنی ھے ، میٹھی باتیں بھیجو نا
خود کو دیکھے عرصہ بیتا ، اپنی آنکھیں بھیجو نا.
💔

Jnm
 

بظاہر آزاد لگتے ہیں 💯
لیکن اکثر یادوں کی قید میں ہوتے ہیں لوگ 💔

Jnm
 

مجھ کو دھوکہ دے گیا میرا ہی ذوق انتخاب
درحقیقت لوگ جو اچھے نہ تھے اچھے لگے

Jnm
 

خوش دلی سے عمر بھر گلے لگاو ہمیں ،،
ہمارے سارے مسائل کا حل محبت ہے ..!!
____!!!____

Jnm
 

سیکھ لے پھولوں سے غافل مدائے زندگی
خود مہکنا ہی نہیں ہے چمن کو مہکانا بھی ہے😊

Jnm
 

دنیا کا ہر شخص درد کا تجربہ کرتا ہے🌷💖
لیکن پھر بھی دوسروں کے درد کو نہیں سمجھتا...💙🌷
😊

Jnm
 

اک آہ بھری، کچھ اشک بہے اور شعر کہے!!!
پھر رقص کیا، کچھ دُھول اُڑی اور خاک ہوئے!!!

Jnm
 

بابا جی کہتے ہیں !!😌😇
کہ بے شرم لوگ بہت دیکھے ہیں 😎
مگر!!!😉😏
پوسٹ پڑھ کر اگنور کرنے والوں کا اپنا ہی لیول ہے😂😂🔥

Jnm
 

توں تختیاں پڑھ سیں___ قبراں توں'
تیکوں یادآساں____ پر لبھساں نہیں .....!!!

Jnm
 

ہم کو حاصل یہی کمال رہا۔۔۔
جس سے بچھڑے اسے ملال رہا

Jnm
 

تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب..
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں

Jnm
 

سنو
چاہنوں والوں کے ساتھ ایسا نہیں کرتے
ان کو مسلسل اذیت سے دو چار نہیں کرتے

Jnm
 

درد دیتی ہے تیری خاموشی
مار دیتا ہے تیرا یوں بےخبر رہنا😟

Jnm
 

اے مجھ سے دور! میری بے بسی کو سمجھا کر
کوئی نہیں جو تیری خیر کی خبر دے دے۔۔۔
😒😒

Jnm
 

اب دل کے دریچوں پہ دستک نہ کوئی ہو گی....
آ تجھ سے کریں باتیں،،، اے موسمِ تنہائی

Jnm
 

اتنی شدت سے یاد آتے ہو
موسلا دھار جیسے بارش ہو
💖💖

Jnm
 

یقین کیجئے-------------صاحب💔👉
یقین نے ہی-------------مارا ہے💔👉

Jnm
 

🤫🤫بدلے ہیں انداز انکے___🔥
💔کچھ اس انداز سے🔥
😙کہ اب وہ بڑے انداز سے😵
💔💔نظر انداز کرتے ہیں !!