اب جدائی کے سفر کو میرے آسان کرو
تم مجھے خواب میں آ کر نا پریشان کرو
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں💖💖
ہر کسی سے بچھڑ گیا ہوں میں
کون دل میں میرا ملال رکھے
شہر ہستی کا اجنبی ہوں میں
کون آخر مرا خیال رکھے
😔
اب نہیں کوئی جیتنے میں نشہ
تم سے پائی جو مات،کافی ھے
کر لی اونچی فصیلِ دل ہم نے
ایک ہی واردات، کافی ھے😞
غروبِ شمس سے پہلے - - - - - حدودِ شام سے پہلے
تمھارے سُرخ آنچل پر - - - - - -کسی الزام سے پہلے
تمھاری دھڑکنوں کا واسطہ - - - - - - - - اتنا بتا دینا
"کہ میں لکّھوں تو کیا لکّھوں تمھارے نام سے پہلے"😟😟
شام زندگی کی ہو یاں دکھوں کی
آخر ڈھل جاتی ہے ۔۔۔💖💖
کہے گا جھوٹ وہ ہم سے تمہاری یاد آتی ہے
کوئی ہے منتظر کتنا یہ لہجے بول دیتے ہیں
نہ کر سکے ہم سوداگروں سے دل کا سودا
لوگ ہمیں لوٹ گئے وفا کے دلاسے دے دے کر😒😒
ہونٹوں کی ہنسی کا نہ سمجھ حقیقت زندگی
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوے ہیں ہم۔۔۔😟
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﻢ ﻫﯽ ﭘﮍﮬﺎ ﮐﺮﯾﮟ
ﻣﯿﮟ ﻟﮩﺠﮧ ﻫﻮﮞ ﺍُﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ !!!...
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﻢ ﻫﯽ ﭘﮍﮬﺎ ﮐﺮﯾﮟ
ﻣﯿﮟ ﻟﮩﺠﮧ ﻫﻮﮞ ﺍُﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ !!!...
اب میں جب بھی آؤں گا..
تو بس یاد ہی آؤں گا..😞
گو چل پڑا ہوں , دل سے مگر چاہتا ہوں یہ
وہ اُٹھ کے مُجھ کو روک لے اور راستہ نہ دے😒😒
کیا کرو گے تم آخر میری قبر پر آ کر
تھوڑی دیر رو دو گے پھر بھول جاؤ گے😟
فطرت سے ہوں مجبور میں دھوکہ نہیں دیتا
ہر بار مگر... خلوص بہت مہنگا پڑا مجھے💖💖
اب ذرا چاہیئے تنہائی میں ، یکسُوئی مُجھے!
اب کوئی چاہنے والا بھی ، نہیں چاہیئے!😒
تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تیری کیا
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا
ہوں عجب عیش غم کی حالت میں
اب کسی سے کوئی گلہ ہی نہیں
🙂🔥
🔥🥀
ﯾـــــﮧ ﺍﺩﺍﺋﯿـــــﮟ💅 ﺑﮩـــــﮑﯽ ﺑﮩـــــﮑﯽ
ﯾـــــﮧ ﻧـــــﮕﺎﮦ ﺳـــــﺎﺣﺮﺍﻧﮧ👀
ﮐـــــﮧ ﺟـــــﮩﺎﮞ ﺑﮭـــــﯽ ﮨـــــﻢ ﻧـــــﮯ ﭼـــــﺎﮨﺎ✍ ﻭﮨﯿـــــﮟ ﺭﮐـــــ ﮔـــــﯿﺎ ﺯﻣـــــﺎﻧــــ
😊
سچی بات پہ جھوٹی قسمیں کھاتی لڑکی
میرے شہر میں آئی ہے دیہاتی لڑکی
آ جاۓ نہ یار کسی کے جھانسے میں
ایک تو بھولی ، اوپر سے جذباتی لڑکی
💖💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain