مجھے بے جان سا کر گیا
صدمہ تیرے بچھڑے کا💔
مجھے بے جان سا کر گیا
صدمہ تیرے بچھڑے کا💔
💔بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ
روٹھنے کی بجاۓ اب ذرا سا مسکرا دیتے ہیں💔😊
اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم
یہ بھی بہت ہے، تجھ کو اگر بھول جائیں ہم
🏵️
کیا روپ دوستی کا، کیا رنگ دشمنی کا
کوئی نہیں جہاں میں، کوئی نہیں کسی کا
آخر کوئی کنارا ، اس سیلِ بے کراں کا؟
آخر کوئی مداوا ، اس دردِ زندگی کا؟
🏵️💓💓💞💞💓💓
کتنے غم ہیں جو سر شام سلگ اٹھتے ہیں
🏵️
کوئی شے ایک سی نہیں رہتی
عمر ڈھلتی ہے، غم بدلتے ہیں
💖💞💞💖
جوﻧﮩﯽ ﺍﺷﮏ ﮔِﺮﺗﺎ ﮨﮯ، لفظ ﭘﮫﯿﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺩﮐﮫ ﮐﮩﺎﮞ ٹھہرتا ﮨﮯ حاشیہ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ 💔
😟😟
جی بھر کے دیکھ لیجیے ہم کو قریب سے
پھر آپ کے نصیب میں یہ بات ہو نہ ہو
💖💖💞💞
دو پھول لا کے پھینک دیے میری گور پر
یوں خاک میں ملا کے مجھے, مہرباں ہوا
🏵️💞💞