کہیں تو وہ لکھتا ہوگا اپنے دل کی چھپی ہوئی باتیں
کہیں تو بےشمار لفظوں میں میرا نام بھی ہوگا ...!
کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح
ہمارا درد کسی درد میں شمار نہیں ...!😟😟
میں کیا کروں ،، میں وہ رنگ ہوں ....
جو کہیں بھی نہیں جچتا ....😞
میں اپنی جان کے بدلے میں بھی نہ دوں اس کو
وہ ایک شخص جو میرا ہے ، صرف میرا ھے💕🔥
رونے کے بعد جو نیند آتی ہیں ....
وہ نیند کی گولیاں کھاکر بھی نہیں آتی .. 🔥💔
جس کا جی چاہے وہ انگلی پہ نچا لیتا ہے
جیسے بازار سے منگوائے ہوئے لوگ ہے ہم 😌🔥
ایک خیال نے_____ وحشت زدہ کیا ہے
کہ کوئی تیسرا موجود ہے کہانی میں ... ! 💔😳
محبّت بہت کچھ چھین لیتی ہیں 😣
خیر میری تو مسکراہٹ تھی ...... 😒💔